تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"half-light" کے متعقلہ نتائج

half-light

نیم ضیا

لگتے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی سلسلے میں، اسی وقت، لگے ہاتھ

ہاتھ لَگی

وہ روٹی جو پرتوں میں گھی لگا کے پکائی گئی ہو

لَگے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

ہاتھ کا لِکّھا

ہاتھ سے تحریر کی ہوئی عبارت ، عبارت وغیرہ جو چھپی ہوئی نہ ہو ۔

ہاتھ لَگا لینا

۔ دست درازی کرنا ، چھیڑنا ۔

ہاتھ لَگ جانا

کام شروع ہونا ، لگا لگنا

دو ہاتھ لَگا کَر

پیر کے ، تھوڑی سی کوشش کر کے .

دِل لَگی ہاتھ آنا

مذاق کے لئے کوئی پہلو مِل جانا، کوئی ایسا سامان مل جانا جو تفریح کا باعث ہو، دلچسپی کے لئے کوئی بہانا ہاتھ آنا

ہاتھ لَگے مَیلا ہو

کسی سفید اور آب دار چیز کی تعریف میں مستعمل ہے ، بہت صاف شفاف ہے ، بہت سفید ہے ، بہت گورا / گوری ہے

ہَلْدی لَگا کے بَیٹھو گے

سینکتے پھرو گے ، ہاتھ پانو تڑوا بیٹھو گے ، اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مار کھاؤگے کہ ہلدی لگا کر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی.

ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا

چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا

ہَلْدی لَگا کَر بَیٹھو گے

۔ اس کام سے باز آؤ ورنہ ایسی مارکھاؤ گے کہ ہلدی لگاکر بیٹھنے کی ضرورت ہوگی۔

ہاتھ لَگتے مَیلا ہونا

رک : ہاتھ لگائے میلا ہونا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آیا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آوے / آئے ؛ مفت کام بن گیا ۔

half-light کے لیے اردو الفاظ

half-light

half-light کے اردو معانی

اسم

  • نیم ضیا
  • جزوی روشنی
  • دھندلی روشنی جیسے چھٹپٹے یا صبح کے وقت
  • دھند لگا

half-light के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नियम ज़िया
  • जुज़वी रोशनी
  • धुँदली रोशनी जैसे छटपटे या सुबह के वक़्त
  • धुंद लगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (half-light)

نام

ای-میل

تبصرہ

half-light

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone