تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hakim" کے متعقلہ نتائج

حاکِم

حکم کرنےوالا، حکومت کرنے والا، ملک کا والی، حکمران، سردار، عامل، ناظم

حَکِیْم

صاحبِ حکمت، فلسفی، عالم، دانا، دانشور، باشعور

hakeem

hakim

حَکیم

حَکَم

جھگڑے میں فیصلہ کرنے والا (جس کو طرفین نے تسلیم کیا ہو)‏، ثالث، منصف

حِکَم

فلسفیانہ رُموز، علمی نِکات، دانائیاں

حاکِمِ اَعْلیٰ

افسر اعلیٰ، بڑا حاکم، حکام اعلیٰ

حَکِیم جی

حکیم کے ساتھ تعظیم کے لیے استعمال کرتے ہیں

حاکِم عِشْق

commander of love

حاکِمِ وَقْت

اس وقت کا حاکم، فرماں روائے حال، موجودہ حکمراں

حاکمِ دِیوانی

منصف، سب جج، سول عدالت کا افسر

حاکِمِ بالا

افسراعلیٰ، بڑا حاکم، حکام اعلیٰ، حاکم اعلیٰ، حکام بالا

حاکِمِ بَحْرِی

سمندر کی فوج کا افسر

حاکِمِ شَرْع

مفتی، قاضی

حاکِم رَس

حاکم تک رسائی رکھنے والا

hakim کے لیے اردو الفاظ

hakim

hakim کے اردو معانی

اسم

  • حکیم
  • طبیب
  • صاحب حکمت
  • مسلمان ممالک میں ڈاکٹر
  • مسلمان ممالک میں گورنر
  • حج یا مقتدر حیثیت کا مالک

hakim के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हकीम
  • तबीब
  • साहिब हिक्मत
  • मुस्लमान ममालिक में डाक्टर
  • मुस्लमान ममालिक में गवर्नर
  • हज या मुक़तदिर हैसियत का मालिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hakim)

نام

ای-میل

تبصرہ

hakim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone