تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gross" کے متعقلہ نتائج
gross کے لیے اردو الفاظ
gross کے اردو معانی
صفت
- کل یا مجموعی
- کٹوتی کے بغیر کل رقم کا (برخلاف خالص رقم کے)
- کل آمدنی یا کل یافت
- مجموعی
- فاش یا کھلی
- واضح
- سخت
- کثیف یا مکدر
- غلیظ یا موٹا
- بھدا
- کثیر یا وافر
- لبریز
- مالا مال
- اُبھرا ہوا
- پھولا ہوا
- میلا
- چکٹا
- مکروه
- کند
- سست
- بیہوده
- غیر مہذب
- ناشایسته
- فحش
فعل متعدی
- کمانا جیسے کل رقم کا، منافع کا بغیر کٹوتی کے
اسم
- مجموع
- مجموعیت
- کٹوتی سے پہلے کل رقم
- (قدیم) بیشتر حصہ یا کثرت
اسم
- گرس = بارہ در جن = 144 عدد
gross के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कल या मजमूई
- कटौती के बगै़र कल रक़म का (बरख़िलाफ़ ख़ालिस रक़म के
- कल आमदनी या कल याफ़्त
- मजमूई
- फ़ाश या खुली
- वाज़िह
- सख़्त
- कसीफ़ या मुकद्दर
- ग़लीज़ या मोटा
- भद्दा
- कसीर या वाफ़र
- लबरेज़
- मालामाल
- उभरा हुआ
- फूला हुआ
- मेला
- चकटा
- मकरोए
- कुंद
- सुस्त
- बेहूदे
- ग़ैर मुहज़्ज़ब
- नाशाएसते
- फ़हश
सकर्मक क्रिया
- कमाना जैसे कल रक़म का, मुनाफ़ा का बगै़र कटौती के
संज्ञा
- मजमू
- मजमवईत
- कटौती से पहले कल रक़म
- (क़दीम) बेशतर हिस्सा या कसरत
संज्ञा
- ग्रस = बारह दर्जन = 144 अदद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scurvy grass
سمندری سا حل کے قریب اُگنے والا کا ہو سے ملتا جلتا جنسCochlearia کا پود ا جسے پہلے اسکروی یا اسقربوط کی دوا سمجھا جاتا تھا۔.
vernal grass
موسم بہارکی گھاس، خوشبو دار یو رپی گھاس جو چارے کے طور پر اگائی جاتی ہےAnthoxanthum odoratum ۔.
quaking-grass
جنس Briza کی نرم ڈنٹھلوں والی خفیف ہوا سے ہلنے والی لرزاں گھاس، اسے dodder-grass بھی کہا جا تا ہے ۔.
pampas grass
جنوبی امریکا کی ایک اونچی گھاس جس کے سرے پر حریری طرہ نما پھول ہوتا ہے Cortaderia selloana.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gross)
gross
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔