تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gross" کے متعقلہ نتائج

gross

بیہُودَہ

gross profit

gross national product

gross income

grossly

grossness

کَثافَت

مَرَضِ گِراس

(طب) وہ بیماری جس کے باعث مولود میں یا تو مقعد معدوم ہوتی ہے یا ناقص اور نامکمل ہوتی ہے (Gros's Disease)

گرس

भूख, क्षुधा, प्यास, पिपासा।।

گَڈاسا

(فیل بانی) ایک ہاتھ لان٘با نیزہ یا آنکس جس سے ہاتھی بان ہاتھی کو اُکسانا اور تیز چلاتا ہے.

گَڑانسی

رک: گنڈاسی.

گَڑاسی

رک: گَنڈاسی.

گَڑانسا

رک: گن٘ڈاسا.

گَنڈاسی

گنڈاسا کی تصغیرو تانیث

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

گُڑاسا

दे एक प्रकार का कीड़ा

gross کے لیے اردو الفاظ

gross

ɡrəʊs

gross کے اردو معانی

صفت

  • کل یا مجموعی
  • کٹوتی کے بغیر کل رقم کا (برخلاف خالص رقم کے)
  • کل آمدنی یا کل یافت
  • مجموعی
  • فاش یا کھلی
  • واضح
  • سخت
  • کثیف یا مکدر
  • غلیظ یا موٹا
  • بھدا
  • کثیر یا وافر
  • لبریز
  • مالا مال
  • اُبھرا ہوا
  • پھولا ہوا
  • میلا
  • چکٹا
  • مکروه
  • کند
  • سست
  • بیہوده
  • غیر مہذب
  • ناشایسته
  • فحش

فعل متعدی

  • کمانا جیسے کل رقم کا، منافع کا بغیر کٹوتی کے

اسم

  • مجموع
  • مجموعیت
  • کٹوتی سے پہلے کل رقم
  • (قدیم) بیشتر حصہ یا کثرت

اسم

  • گرس = بارہ در جن = 144 عدد

gross के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कल या मजमूई
  • कटौती के बगै़र कल रक़म का (बरख़िलाफ़ ख़ालिस रक़म के
  • कल आमदनी या कल याफ़्त
  • मजमूई
  • फ़ाश या खुली
  • वाज़िह
  • सख़्त
  • कसीफ़ या मुकद्दर
  • ग़लीज़ या मोटा
  • भद्दा
  • कसीर या वाफ़र
  • लबरेज़
  • मालामाल
  • उभरा हुआ
  • फूला हुआ
  • मेला
  • चकटा
  • मकरोए
  • कुंद
  • सुस्त
  • बेहूदे
  • ग़ैर मुहज़्ज़ब
  • नाशाएसते
  • फ़हश

सकर्मक क्रिया

  • कमाना जैसे कल रक़म का, मुनाफ़ा का बगै़र कटौती के

संज्ञा

  • मजमू
  • मजमवईत
  • कटौती से पहले कल रक़म
  • (क़दीम) बेशतर हिस्सा या कसरत

संज्ञा

  • ग्रस = बारह दर्जन = 144 अदद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gross)

نام

ای-میل

تبصرہ

gross

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone