تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grig" کے متعقلہ نتائج
grig کے لیے اردو الفاظ
grig کے اردو معانی
- جھینگر
grig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- झींगुर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَورَگ
(تیلی) کولھو کی ڈانڈ کی وہ لکڑی یا رسی جو ڈانڈ کے سرے پر بندھی رہتی اور اس کو ایک طرف کو کھینچے رکھتی ہے تاکہ وہ ہچکولا نہ کھائے
گوری گائے
رک : گور (۲) گائے کی قسم کا ایک قدور جانور ، جسم کا رنگ گہرا بادامی اور ٹانگیں سفید اور اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے بہت چھوٹی ہوتی ہیں لاط : (Gavaeus Gaurus)
گُرْگ دَوانی
شہر تبریز کا ایک مشہور کھیل جس میں بھیڑیے کی جیسی چال یعنی دلکی چلانے کا مقابلہ ہوتا ہے
گُرْگِ باراں دِیدَہ
وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے)
گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک
جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے
گُدْگُدائی
وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے
george cross
(برطانیہ میں) بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا انعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا۔.
گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا
ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (grig)
grig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔