تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goolie" کے متعقلہ نتائج
goolie کے لیے اردو الفاظ
goolie کے اردو معانی
اسم
- عوام: (عموماً جمع میں) فوطہ۔.
- عوام: آسٹر بٹّا، سنگ ریزہ، پتھر کا ٹکڑا [ہند :گولی].
goolie के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: (उमूमन जमा में) फ़ूता।
- अवाम: आसटर बट्टा, संग रेज़ा, पत्थर का टुकड़ा [हिंद :गोली]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلو
ایک بیل دار بوٹی جو اپنے آس پاس کے درختوں وغیرہ پر لپٹ کراوپرچڑھ جاتی ہے، اس کےپتّے پان کے پتّوں کے مانند ہوتے ہیں، بخار کے لئے مفید ہے، عموماً اس کی لکڑی دواً مستعمل ہے، نیم گرچ بہترین ہوتی ہے
glauber's salt
ایک نمکین محلول جو قبض کشا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ [جرمن ماہر کیمیا جے آر گلوبر م : ۱۶۶۸ء کے نام پر].
گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم
کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.
گولی اَنْدَر، دَم باہَر
نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (goolie)
goolie
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔