تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goal" کے متعقلہ نتائج
goal کے لیے اردو الفاظ
goal کے اردو معانی
اسم
- مقصود
- مطمح نظر
- منزل مقصود
- دوڑ کے ختم ہونے کی جگہ
- غایت
- جس کی طرف جسمانی حرکات مرکوز ہوں
- مقصود یا نصب العین
- مختلف کھیلوں میں وہ رقبہ، جگہ یا شے جس میں کھلاڑی گیند وغیرہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
- گول (فٹ بال، ہاکی وغیرہ کا)
- اس طرح پوائنٹ حاصل کرنے کا عمل یعنی گول کرنے کا عمل
- اس طرح جو پوائنٹ حاصل کیے جاتے ہیں
فعل لازم
- گول ہونا
goal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मक़सूद
- मुतम्मा नज़र
- मंज़िल-ए-मक़्सूद
- दौड़ के ख़त्म होने की जगह
- ग़ायत
- जिस की तरफ़ जिस्मानी हरकात मर्कूज़ हूँ
- मक़सूद या नसब उल-ऐन
- मुख़्तलिफ़ खेलों में वो रकबा, जगह या शैय जिस में खिलाड़ी गेंद वग़ैरा पहुंचाने की कोशिश करते हैं
- गोल (फुटबाल, हाकी वग़ैरा का
- इस तरह प्वाईंट हासिल करने का अमल यानी गोल करने का अमल
- इस तरह जो प्वाईंट हासिल किए जाते हैं
अकर्मक क्रिया
- गोल होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (goal)
goal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔