تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glass" کے متعقلہ نتائج
glass کے لیے اردو الفاظ
glass کے اردو معانی
اسم
- کانچ
- آبگینه
- زجاج
- شیشہ
- ایک سخت، پھوٹک، شفاف، مصنوعی شے جو سلیکونی مواد جیسے باریک ریت کسی قلوی شے کے ساتھ ضم ہونے سے بنتی ہے
- شیشے کی بنی ہوئی کوئی شے
- آئینہ
- شیشے کا برتن جس میں بہنے والی ریت بھر کر وقت کی پیمائش کی جاتی ہے
- ریت گھڑی
- گلاس
- دستے کے بغیر پینے کا برتن
- ایسے برتن میں سمانے والی مقدار
- شیشے کے برتن
- بصری آلات جیسے عدسه
- زمینی دوربین یا عام دور بین
- بیرومیٹر یا تھرمامیٹر
- (جمع) عینک کے شیشے یا عینک
صفت
- شیشے کا بنا ہوا
- شیشے کے حصوں سے فٹ کیا ہوا
- شیشے سے متعلق
فعل متعدی
- شیشے کے برتن میں ڈالنا
- شیشے سے ڈھانکنا
- شیشے کے تختے لگانا
- مناظری، بصری آلات کے ذریعے معائنہ کرنا
- (ادب) منعکس کرنا یا آئینہ دکھانا
glass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कांच
- आबगीने
- ज़जाज
- शीशा
- एक सख़्त, फोटक, शफ़्फ़ाफ़, मस्नूई शैय जो सलीकोनी मवाद जैसे बारीक रीत किसी किलोई शैय के साथ ज़म होने से बनती है
- शीशे की बनी हुई कोई शैय
- आईना
- शीशे का बर्तन जिस में बहने वाली रीत भर कर वक़्त की पैमाइश की जाती है
- रीत घड़ी
- गिलास
- दस्ते के बगै़र पीने का बर्तन
- ऐसे बर्तन में समाने वाली मिक़दार
- शीशे के बर्तन
- बस्री आलात जैसे उदसे
- ज़मीनी दूरबीन या आम दूरबीन
- बैरोमीटर या थर्मामीटर
- (जमा) ऐनक के शीशे या ऐनक
विशेषण
- शीशे का बना हुआ
- शीशे के हिस्सों से फ़ुट क्या हुआ
- शीशे से मुताल्लिक़
सकर्मक क्रिया
- शीशे के बर्तन में डालना
- शीशे से ढाँकना
- शीशे के तख़्ते लगाना
- मुनाज़री, बस्री आलात के ज़रीये मुआइना करना
- (अदब) मुनाकिस करना या आईना दिखाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
waterford glass
واٹر فورڈ شیشہ، ایک بے رنگ شفاف چقماقی شیشہ [ واٹر فورڈ، آئرستان کا ایک شہر، جہاں پہلے پہل یہ شیشہ بنا].
venus's looking-glass
وینس کا آئینہ Legousia جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی سا، ان پر چھوٹے چھوٹے نیلے پھول آتے ہیں۔.
water-glass
آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (glass)
glass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔