تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glassy" کے متعقلہ نتائج
glassy کے لیے اردو الفاظ
glassy کے اردو معانی
صفت
- شیشے کی مانند
- کانچ سا (جیسے شفاف ہونے یا ہموار ہونے میں)
- پتھرایا ہوا، بغیر ذہانت کے یا تاثرات سے عاری
- شیشے کی نوعیت کا
- شیشہ نما
اسم
- سنگ مرمر جو دوسرے سنگ مرمر کے پتھروں کو توڑنے میں استعمال ہوتا ہے
glassy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- शीशे की मानिंद
- कांच सा (जैसे शफ़्फ़ाफ़ होने या हमवार होने में
- पथराया हुआ, बगै़र ज़हानत के या तास्सुरात से आरी
- शीशे की नौईयत का
- शीशा नुमा
संज्ञा
- संगमरमर जो दूसरे संगमरमर के पत्थरों को तोड़ने में इस्तिमाल होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (glassy)
glassy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔