تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلَسْیا" کے متعقلہ نتائج

گِلَسْیا

(عو) چھوٹا گلاس

گَلسُوا

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گُلَرْیا

(کاشت کاری) گُولر کے درختوں کا جُھنڈ.

گَلاسّی

رک : گلاچی.

گُلْسَرا

تِیتر.

گاسِیَہ

رک : گاس جس کی طرف یہ منسوب ہے.

گھسیا

جو صرف گھاس پر پلے

گَلْہَیَا

کشتی کے ملازمین یا ملاحوں کا جمعدار، سرہنگ

گَل سوا

کان کے نیچے جبڑے کی ہڈی کے سرے پر نکلنے والا دمبل ایک بیماری ہے، کنسوا

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

گَلےسے لَگانا

سینے سے لپٹانا یا چمٹانا، معانقہ کرنا

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گِلاس چَڑھانا

قدح بھرکر پی جانا، ایک سانس میں پورا گلاس پی جانا، شربت یا شراب وغیرہ کثرت سے پینا، بکثرت مے نوشی کرنا، گلاس بھرکر یا بھربھر کر پینا

گِلاس لُنْڈھانا

پانی یا شربت کثرت سے پینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلَسْیا کے معانیدیکھیے

گِلَسْیا

gilasyaa•गिलस्या

اصل: انگریزی

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گِلَسْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) چھوٹا گلاس
  • ۔مونث۔ چھوٹا گلاس، دوا یا پانی پینے کا

Urdu meaning of gilasyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) chhoTaa gilaas
  • ۔muannas। chhoTaa gilaas, davaa ya paanii piine ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلَسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلَسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone