تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glacial" کے متعقلہ نتائج
glacial کے لیے اردو الفاظ
glacial کے اردو معانی
صفت
- گلیشیری
- برفانی
- برفیلا
- برف کا بنا ہوا یا برف کی مانند
- ٹھنڈا
- بہت زیادہ مقدار میں برف یا گلیشیر کی موجودگی والا
- ایک ارضیاتی عہد جس کے دوران شمالی نصف کرّے کا بیشتر حصہ برف کی بڑی بڑی تہوں سے ڈھکا ہوا تھا
- برف یا برف کے تودوں کی حرکت کے سبب یا ان سے متعلق
- شدید ٹھنڈک
- سردمہر
- (کیمیا) بعض تیزابوں کی طرح برف کی شکل یا برفانی شکل اختیار کرنے کی طرف راجع
glacial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गलीशीरी
- बर्फ़ानी
- बर्फ़ीला
- बर्फ़ का बना हुआ या बर्फ़ की मानिंद
- ठंडा
- बहुत ज़्यादा मिक़दार में बर्फ़ या ग्लेशियर की मौजूदगी वाला
- एक अर्ज़ीयाती अह्द जिस के दौरान शुमाली निस्फ़ करे का बेशतर हिस्सा बर्फ़ की बड़ी बड़ी तहों से ढका हुआ था
- बर्फ़ या बर्फ़ के तोदों की हरकत के सबब या उन से मुताल्लिक़
- शदीद ठंडक
- सरदमहर
- (कीमिया) बाअज़ तेज़ाबों की तरह बर्फ़ की शक्ल या बर्फ़ानी शक्ल इख़तियार करने की तरफ़ राजा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (glacial)
glacial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔