تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gavial" کے متعقلہ نتائج

gavial

مَگَرمَچْھ

gavel

کِرایَہ

گِھوال

جس میں بہت گھی ہوا ؛ گاڑھا (دودھ) .

گَوالَہ

اناج رکھنے کی بوری یا تھیلا .

غَوائِل

गाइल:’ का बहु., आपत्तियाँ, अनिष्ट-समूह, दैवी आपत्तियाँ।

گَوالی

گوالے کا کام یا گوالے کا پیشہ

گَوالا

مویشیوں کو پالنے اوردودھ دہی کا کاروبار کرنے والا، گایوں کو پالنے والا، دودھ بیچنے والا، شیر فروش، گوسی، گوال، بسان گوپی، اجاری، اہیر، چروہی، ڈنگرائی

گَوالِیَہ

رک : گوالا .

گَوالِیا

رک : گوالا .

گاؤلی

گوالا

گَنویلا

گنْوار ، دیہاتی .

گُوال

گائے پالنے والا ، گائے کا دودھ نکالنے اور بیچٰنے والا ، گھوسی ، گوالا .

گوال بال

گوالے کا بچّہ

گوال لوگ

گوالے

گَوالے کی دہی مَہْتو کی بھینْٹ

کام کسی کا، تعریف کسی کی، غریب کی چیز بڑے یعنی زمیندار لوگ ہڑپتے ہیں

gavial کے لیے اردو الفاظ

gavial

gavial کے اردو معانی

اسم

  • نہنگ
  • مگرمچھ
  • گھڑیال
  • ایک بڑا مگرمچھ جس کے جبڑے لمبے ہوتے ہیں اور جو دریائے گنگا اور برصغیر کے بعض دوسرے دریاؤں میں پایا جاتا ہے

gavial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निहंग
  • मगरमच्छ
  • घड़ियाल
  • एक बड़ा मगरमच्छ जिस के जबड़े लंबे होते हैं और जो दरयाए गंगा और बर्र-ए-सग़ीर के बाअज़ दूसरे दरियाओं में पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gavial)

نام

ای-میل

تبصرہ

gavial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone