تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"glacial" کے متعقلہ نتائج

glacial

بَرْفَانی

glacially

glacial river

برفانی ندی

glacial period

عصر ثلجی

glacialist

ماہرِ گلیشیر

وادیِ گلیشِیَر

گلیشیر ، برف کے بڑے بڑے تودے جن کی شکل و صورت اس وادی سے ملتی جلتی ہوتی ہے جس میں یہ حرکت کرتا ہے ، اگر وادی بہت چوڑی ہو تو یہ بھی چوڑا ہو جاتا ہے اور اگر وادی تنگ اور خم دار ہو تو یہ بھی تنگ اور خم دار ہو جاتا ہے

glycol

الکحلی مادّہ diol (رک) خصوصاً ایتھلین گلائی کول کی شکل میں۔.

ethylene glycol

gavial

مَگَرمَچْھ

gharial

گھڑیال، مگر مچھ Gavialis gangeticus.

glacier

برفانی دریا

glacis

قلعے کے گردا گرد ڈھلان جہاں حملہ آور محافظوں کی زد میں رہیں۔.

glacier theory

glaciate

بَرف میں تَبدیل ہو جانا

gluteal

چُوتڑوں کے مُتعَلِق

glacial کے لیے اردو الفاظ

glacial

ˈɡleɪ.si.əl

glacial کے اردو معانی

صفت

  • گلیشیری
  • برفانی
  • برفیلا
  • برف کا بنا ہوا یا برف کی مانند
  • ٹھنڈا
  • بہت زیادہ مقدار میں برف یا گلیشیر کی موجودگی والا
  • ایک ارضیاتی عہد جس کے دوران شمالی نصف کرّے کا بیشتر حصہ برف کی بڑی بڑی تہوں سے ڈھکا ہوا تھا
  • برف یا برف کے تودوں کی حرکت کے سبب یا ان سے متعلق
  • شدید ٹھنڈک
  • سردمہر
  • (کیمیا) بعض تیزابوں کی طرح برف کی شکل یا برفانی شکل اختیار کرنے کی طرف راجع

glacial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गलीशीरी
  • बर्फ़ानी
  • बर्फ़ीला
  • बर्फ़ का बना हुआ या बर्फ़ की मानिंद
  • ठंडा
  • बहुत ज़्यादा मिक़दार में बर्फ़ या ग्लेशियर की मौजूदगी वाला
  • एक अर्ज़ीयाती अह्द जिस के दौरान शुमाली निस्फ़ करे का बेशतर हिस्सा बर्फ़ की बड़ी बड़ी तहों से ढका हुआ था
  • बर्फ़ या बर्फ़ के तोदों की हरकत के सबब या उन से मुताल्लिक़
  • शदीद ठंडक
  • सरदमहर
  • (कीमिया) बाअज़ तेज़ाबों की तरह बर्फ़ की शक्ल या बर्फ़ानी शक्ल इख़तियार करने की तरफ़ राजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (glacial)

نام

ای-میل

تبصرہ

glacial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone