تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gem" کے متعقلہ نتائج

gem

جَوہر

گیما پیالَہ

(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.

گیما لوہا

فلزیات) معمولی لوہے کی ایک بہروپی شکل جس میں وہ گرم کرنے پر یا بعض عملیات سے مستقل طور پر تبدیل کیا جا سکتا ہے.

گیما شُعاع

(طبیعیات) تاب کار ، ایٹموں کے توڑ پھوڑ کے نتیجے میں خارج ہونے والی شعاع یا برقی مقناطیسی موج جس کا طول بہت چھوٹا ہوتا ہے.

گیما کَپ

(نباتیات) پیالہ نُما جسم جو نمو پانے والی راسوں سے ذرا پیچھے درمیانی رگ کے ساتھ ساتھ پائے جاتے ہیں.

گیمْبوجِیا

جنس گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصل ہونے والا لاکھ جو طب میں بطور مسہل اور زرد رنگ رنگنے میں استعمال ہوتا ہے.

gemütlich

خوشگوار ، آرام دہ ۔.

گیمْبوج

جنس گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصل ہونے والا لاکھ جو طب میں بطور مسہل اور زرد رنگ رنگنے میں استعمال ہوتا ہے.

gemma

انکھوا

geminate

دو گنا کرنا

gemmule

سفنجوں میں کیسہ بند جیننی خلیوں کا مجموعہ ، خوردنگینیا۔.

gemara

قدیم عبرانی زبان کی ایک تفسیر جو یہودی فقہ تالمود کا دوسر ا حصّہ ہے ۔.

gemmiparous

نگینی تولید سے متعلق (رک: gemma).

gemstone

قیمتی پتھر ، نگین ، جوہر ، رتن۔.

gemmation

نگینیوں ( gemma ) کے ذریعے تولید یا افزائش نبات۔.

gem کے لیے اردو الفاظ

gem

dʒem

gem کے اردو معانی

اسم

  • جوہر
  • گوہر
  • گہر
  • کوئی قیمتی پتھر، خصوصاً جب تراش کر اور چمکانے کے بعد زیورات کے لیے تیار کیا گیا ہو
  • (مجازاً) کوئی شئے جو خوبصورتی، بے عیبی یا قیمت کی بنا پر گوہر سے مشابہ ہو
  • بہت قیمتی شئے
  • ایک انتہائی معزز شخص
  • (طباخی) ایک قسم کا کلچہ
  • (برطانوی، طباعت) ایک چار پوائنٹ طباعت کا ٹائپ

فعل متعدی

  • جواہر سے جوڑنا یا آراستہ کرنا
  • ہیروں کی طرح مزین کرنا

gem के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जौहर
  • गौहर
  • गुहर
  • कोई क़ीमती पत्थर, ख़ुसूसन जब तराश कर और चमकाने के बाद जे़वरात के लिए तैय्यार किया गया हो
  • (मजाज़न) कोई शए जो ख़ूबसूरती, बेऐबी या क़ीमत की बना पर गौहर से मुशाबेह हो
  • बहुत क़ीमती शए
  • एक इंतिहाई मुअज़्ज़िज़ शख़्स
  • (तब्बाख़ी) एक किस्म का कुलचा
  • (बर्तानवी, तबाअत) एक चार प्वाईंट तबाअत का टाइप

सकर्मक क्रिया

  • जवाहर से जोड़ना या आरास्ता करना
  • हीरों की तरह मुज़य्यन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gem)

نام

ای-میل

تبصرہ

gem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone