تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gemma" کے متعقلہ نتائج
gemma کے لیے اردو الفاظ
gemma کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) کلی
- کونپل
- غنچہ
- شگوفہ
- برائیو فاٹا قسم کے بعض پودوں کی کلیاں یا غنچے جو پودے سے علیحدہ ہو کر آزادانہ طور پر اگ آتے ہیں
- (حیوانیات) کلی یا ابھار جو نئے عضو کی شکل میں بڑھ جاتا ہے جیسے بعض مرجانی جانوروں میں
- اجاتی بذرہ
gemma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) कली
- कोन्पल
- ग़ुन्चा
- शगूफ़ा
- बराईओ फ़ाटा किस्म के बाअज़ पौदों की कलियां या गुंचे जो पौदे से अलैहदा हो कर आज़ादाना तौर पर अग आते हैं
- (हैव इनयात) कली या उभार जो नए उज़ू की शक्ल में बढ़ जाता है जैसे बाअज़ मरजाणी जानवरों में
- इजाती बज़र्रा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُمّا
(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gemma)
gemma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔