تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gather" کے متعقلہ نتائج
gather کے لیے اردو الفاظ
gather کے اردو معانی
فعل متعدی
- اکٹھا کرنا
- مجتمع کرنا
- جمع کرنا
- بہم کرنا
- یکجا کرنا
- خرمن جمع کرنا
- چن کر جمع کرنا (پھول وغیرہ)
- ایک جگہ کرنا
- سمیٹنا
- (کپڑے میں) شکنیں یا چنٹیں ڈالنا
- کوشش سے یا کوشش کے بغیر حاصل کرنا یا فائدہ اٹھانا
- واقعات سے نتیجہ نکالنا
- استخراج کرنا
- استنباط کرنا
- مائل کرنا
- باعث کشش ہونا
- لپیٹنا یا تہ کرنا
فعل لازم
- اکٹھا ہونا
- یکجا ہونا
- جمع ہونا
- ابھار بننا جیسے آبلہ
- شکن آلود ہونا جیسے کپڑا
- جڑ پکڑنا اور نشو و نما پانا
اسم
- کپڑے کی چنٹ یا تہ جسے دھاگے کے ذریعے برقرار رکھا جائے
- چنٹ یا شکن
- باہم اکٹھا کرنے، چنٹ ڈالنے یا جمع کرنے کا عمل یا مثال
gather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इकट्ठा करना
- मुजतमा करना
- जमा करना
- बहम करना
- यकजा करना
- ख़िरमन जमा करना
- चुन कर जमा करना (फूल वग़ैरा
- एक जगह करना
- समेटना
- (कपड़े में) शिकनें या चंटीं डालना
- कोशिश से या कोशिश के बगै़र हासिल करना या फ़ायदा उठाना
- वाक़ियात से नतीजा निकालना
- इस्तिख़राज करना
- इस्तिंबात करना
- माइल करना
- बाइस कशिश होना
- लपेटना या ता करना
अकर्मक क्रिया
- इकट्ठा होना
- यकजा होना
- जमा होना
- उभार बनना जैसे आबला
- शिकन आलूद होना जैसे कपड़ा
- जड़ पकड़ना और नशो-ओ-नुमा पाना
संज्ञा
- कपड़े की चंट या ता जिसे धागे के ज़रीये बरक़रार रखा जाये
- चंट या शिकन
- बाहम इकट्ठा करने, चंट डालने या जमा करने का अमल या मिसाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام
معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.
گَٹْھری
وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا
گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول
انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.
گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول
انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.
گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول
انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gather)
gather
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔