تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gather" کے متعقلہ نتائج
gather کے لیے اردو الفاظ
gather کے اردو معانی
- بِنْنا
- فَراہَم کرنا
- اِکَٹّھا کَرنا
- جَمع کَرنا
- کَھسوٹْنا
- سَمیٹْنا
- اِکَٹّھا ہونا
- جَمع ہونا
gather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बिनना
- फ़राहम करना
- इकट्ठा करना
- जमा' करना
- खसोटना
- समेटना
- इकट्ठा होना
- जमा' होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام
معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.
گَٹْھری
وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا
گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول
انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.
گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول
انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gather)
gather
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔