تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garget" کے متعقلہ نتائج

garget

گایوں اور بھیڑ بکریوں کے تھنوں کی سوجن، ورم پستان۔.

گَھرْگَھٹ

ایک قسم کی مچھلی (لاط :).

گِرْگِٹ

بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،

غَیرَت

شرم، حیا، لاج، حمیت

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرگَِٹ کی دَوڑ بِٹَورے تَک

گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

گِرْگِٹ کا جَنْم لینا

ایک حالت پر قائم نہ رہنا

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

گھر گئی

خانہ خراب، نگوڑی، رانڈ، بیوہ

گَھر گَھر

ہر ایک گھر میں، جگہ جگہ، سب کے ہاں، سب جگہ

گَرْگَز

(کاشت کاری) کنویں کے گرد چونے کی پختہ چنائی کا گولا (کوٹھی) .

گَرْگَج

قلعہ

گَرگَر

(کشتکاری) کنویں کے گرد چونے کی پختہ چنائی کا گولا (کوٹھی)

garget کے لیے اردو الفاظ

garget

garget کے اردو معانی

اسم

  • (بیطاری امراضیات) گارگیٹ
  • مویشیوں اور سور کے سر یا گلے کی سوزش
  • ورم پستان (گائے بکری)
  • تھن کی سوزش

garget के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बैतारी उमरा ज़य्यात) गारगीट
  • मवेशीयों और स्वर के सर या गले की सोज़िश
  • वर्म पस्तान (गाय बिक्री
  • थन की सोज़िश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (garget)

نام

ای-میل

تبصرہ

garget

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone