تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gammon" کے متعقلہ نتائج
gammon کے لیے اردو الفاظ
gammon کے اردو معانی
اسم
- بیک گیمن backgammon کے کھیل میں ایک طرح کی دہری جیت۔.
- سؤر کے پٹّھے اور ران کاسکھا کر محفوظ کیا ہو ا گو شت۔.
- بول چال: مکر، فریب۔.
فعل
- اس طریقے سے شکست دینا۔.
- ( گوشت کو) سکھا کر محفوظ کرنا۔.
- بول چال: (الف) چکنی چپڑی باتیں کرنا (ب) بناوٹ سے کام لینا۔.
- بول چال: دھوکا دینا، جُل دینا۔.
gammon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बैक गैमन backgammon के खेल में एक तरह की दुहरी जीत।
- सर के पठ्ठ्াे और रान का सिखा कर महफ़ूज़ क्या हुआ गोश्त
- बोल चाल: मकर, फ़रेब।
क्रिया
- इस तरीक़े से शिकस्त देना।
- ( गोश्त को) सिखा कर महफ़ूज़ करना।
- बोल चाल: (अलिफ़) चिकनी चुपड़ी बातें करना (ब) बनावट से काम लेना।
- बोल चाल: धोका देना, जुल देना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gammon)
gammon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔