تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gamble" کے متعقلہ نتائج

gamble

جُوا

gambler

جواری

گَھمْبِیل

رک : رعب داب والے ، مرعوب کُن .

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

غَلّے

Corn, grain, produce of earth

گَمْلا

ایک چوڑے مُن٘ھ کا گہرا اور مختلف سائز کا ظرف جو عموماً مٹّی کا ہوتا ہے جس میں مٹّی بھر کر پودے لگاتے ہیں

گَھپْلے

گھپلا (رک) کی جمع مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گَھمْلا

مذکر۔ عورتوں کی زبان پرمؤنث ہے تکبّر، غرور، خود نمائی، نخوت، نمود، خود بینی، خود پسندی، فخر، ناز، شیخی، بل، زور، حمایت، بھروسا، سہارا، آسرا، اُمید

گَن٘بھی

ایک پھل اور اس کا پودا جو پیاز کا سا ہوتا ہے پتیّاں اور پھل کنار سے مشابہ ، یہ زمین پر بیل کی طرح پھیل جاتی ہے.

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

گَلے لَگْنا

گلے مِلنا

گَلے مِلْنا

گلے ملانا کا لازم

گَلے پَڑْنا

گلے میں پڑا ہونا، گلے میں لٹکنا یا لٹکایا جانا، گلے کا ہار بننا

گَلے پَڑُو

گلے پڑنے والا، پیچھے لگ جانے والا.

gamble کے لیے اردو الفاظ

gamble

ˈɡæm.bəl

gamble کے اردو معانی

فعل لازم

  • جوا کھیلنا
  • قمار بازی کرنا
  • شرط لگا کر کوئی چانس کا گیم کھیلنا
  • شرط لگانا یا دولت ایسے داؤ پر لگانا کہ نامعلوم حادثات یا واقعات پر فائدے کا انحصار ہو

فعل متعدی

  • شرط لگانا، داؤ پر لگانا یا جوا کھیلنا
  • شرط لگا کر دولت ضائع کرنا

اسم

  • خطرناک مہم
  • جوکھم کا معاملہ
  • جوئے کا عمل
  • کوئی بات یا شئے جس میں ہارنے یا غیر یقینی کی کیفیت ہو
  • قمار بازی
  • جوا

gamble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जोह खेलना
  • क़िमारबाज़ी करना
  • शर्त लगा कर कोई चांस का गेम खेलना
  • शर्त लगाना या दौलत ऐसे दाओ पर लगाना कि नामालूम हादिसात या वाक़ियात पर फ़ायदे का इन्हिसार हो

सकर्मक क्रिया

  • शर्त लगाना, दाओ पर लगाना या जोह खेलना
  • शर्त लगा कर दौलत ज़ाए करना

संज्ञा

  • ख़तरनाक मुहिम
  • जोखिम का मुआमला
  • जोय का अमल
  • कोई बात या शए जिस में हारने या ग़ैर यक़ीनी की कैफ़ीयत हो
  • क़िमारबाज़ी
  • जोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gamble)

نام

ای-میل

تبصرہ

gamble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone