تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھمْلا" کے متعقلہ نتائج

گَھمْلا

مذکر۔ عورتوں کی زبان پرمؤنث ہے تکبّر، غرور، خود نمائی، نخوت، نمود، خود بینی، خود پسندی، فخر، ناز، شیخی، بل، زور، حمایت، بھروسا، سہارا، آسرا، اُمید

گَمْلا

ایک چوڑے مُن٘ھ کا گہرا اور مختلف سائز کا ظرف جو عموماً مٹّی کا ہوتا ہے جس میں مٹّی بھر کر پودے لگاتے ہیں

گَھپْلا

گڑ بڑ، جھمیلا، جھگڑا

گَھمْکا

رک : گھمس ، وہ کیفیت جو برسات میں ہوا کے رُکنے اور زمینی بخارات کے نکلنے سے پیدا ہوتی ہے .

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گُھما

گھمانا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل، حرکت کرنا، گھمانا کا

گَھمرا

भुंगराज नाम की बूटी

گُھمْرا

کیڑے مکوڑے کی ایک قسم .

گھالا

نقصان، مصیبت، آفت، صدمہ، تباہی، بربادی

گُھمَکّا

گھون٘سا .

گَھمُوہ

ایک قسم کی گھاس جو عموماً کریل وغیرہ کی جھاڑیوں کے پاس ہوتی ہے اور چارے کے کام آتی ہے

گُھوم گُھمالا

بڑے گھوم کا ، گھوم دار .

گھوم گھمیلا

چکر کھانے والا، پھرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمْلا کے معانیدیکھیے

گَھمْلا

ghamlaa•घम्ला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھمْلا کے اردو معانی

  • مذکر۔ عورتوں کی زبان پرمؤنث ہے تکبّر، غرور، خود نمائی، نخوت، نمود، خود بینی، خود پسندی، فخر، ناز، شیخی، بل، زور، حمایت، بھروسا، سہارا، آسرا، اُمید

اسم، مذکر

  • گملا، جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of ghamlaa

  • Roman
  • Urdu

  • muzakkar। aurto.n kii zabaan paramnas hai takabbur, Garuur, Khudanumaa.ii, naKhvat, namuud, Khud biinii, Khud pasandii, faKhar, naaz, shekhii, bil, zor, himaayat, bharosaa, aasraa, umiid
  • gumlaa, jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھمْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھمْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone