تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"galena" کے متعقلہ نتائج
galena کے لیے اردو الفاظ
galena کے اردو معانی
اسم
- گلینا
- کچا سیسہ
- ایک معدن لیڈ سلفائیڈ
- سیسے کا ایک اہم کچدھات جس کا سیسے کی مانند خاکستری رنگ، دھاتی چمک اور کامل مکعبی شگاف ہوتا ہے
galena के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गलीना
- कच्चा सीसा
- एक मादिन लीड सलफ़ाईड
- सीसे का एक अहम कचधात जिस का सीसे की मानिंद ख़ाकसतरी रंग, धाती चमक और कामिल मकाबी शिगाफ़ होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑھائی چاوَل گَلانا
سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا
اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
مُرغی گَلانا
مرغی کا گوشت گلانا ؛ اپنا مطلب حاصل کرنے کے لیے کسی کو آمادہ یا راضی کرنے کی کوشش کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (galena)
galena
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔