تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fortify" کے متعقلہ نتائج
fortify کے لیے اردو الفاظ
fortify کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- حصار بندی کرنا
- قلعہ یا فصیل تعمیر کرنا
- مضبوط کرنا
- استحکام دینا
- حملے کے خلاف مدافعت کی غرض سے فصیلوں یا حربی ساز و سامان سے محیط کرنا
- جسمانی قوت بخشنا
- اسباب ظاہری کے ذریعے مضبوط بنانا
- دفاعی وسائل مہیا کرنا
- کمک پہنچانا
- اخلاقی یا ذہنی قوت پہنچانا
- حوصلہ افزائی کرنا
- پختہ کرنا
- مزید اجزا شامل کر کے قوی اور مستحکم بنانا
- نشیلی مشروبات میں الکحلی اجزا کا اضافہ کر کے اسے تیز و تند بنانا
fortify के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हिसारबंदी करना
- क़िला या फ़सील तामीर करना
- मज़बूत करना
- इस्तिहकाम देना
- हमले के ख़िलाफ़ मुदाफ़अत की ग़रज़ से फ़सीलों या हर्बी साज़-ओ-सामान से मुहीत करना
- जिस्मानी क़ुव्वत बख्शना
- अस्बाब ज़ाहिरी के ज़रीये मज़बूत बनाना
- दिफ़ाई वसाइल मुहय्या करना
- कुमक पहुंचाना
- अख़लाक़ी या ज़हनी क़ुव्वत पहुंचाना
- हौसलाअफ़्ज़ाई करना
- पुख़्ता करना
- मज़ीद अजज़ा शामिल कर के क़वी और मुस्तहकम बनाना
- नशीली मशरूबात में अलकहली अजज़ा का इज़ाफ़ा कर के उसे तेज़-ओ-तुंद बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fortify)
fortify
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔