تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forte" کے متعقلہ نتائج

forte

کسی کا طرۂ امتیاز، خصوصی لیاقت، خوبی ، مہارت وغیرہ۔.

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

fortepiano

موسیقی: خصوصاً ایک ساز کے سُروں کے حوالے سے جو ۱۸ ویں سے۱۹ ویں صدی کی ابتدا تک رائج رہا ۔.

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَروتی

پروتا کی تانیث

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

forte کے لیے اردو الفاظ

forte

ˈfɔː.teɪ

forte کے اردو معانی

فعل متعلق، اسم، صفت

  • کسی شخص کا مخصوص ملکہ یا صلاحیت
  • اہم نکتہ
  • نمایاں فضیلات
  • خاص بات
  • خاص پہلو
  • مضبوط پہلو
  • تلوار کے پھل کا مضبوط حصہ جو دستے سے نصف پھل تک ہوتا ہے

فعل متعلق

  • (موسیقی) بلند آواز سے
  • زور کے ساتھ
  • کھیل کو چلانے اور اس میں کام کرنے والوں کو ہدایات دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں

صفت

  • اونچی آواز کے ساتھ
  • زوردار

اسم

  • بلند آواز نغمہ یا ٹپا

forte के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, संज्ञा, विशेषण

  • किसी शख़्स का मख़सूस मलिका या सलाहीयत
  • अहम नुक्ता
  • नुमायां फ़ज़ीलात
  • ख़ास बात
  • ख़ास पहलू
  • मज़बूत पहलू
  • तलवार के फल का मज़बूत हिस्सा जो दस्ते से निस्फ़ फल तक होता है

क्रिया-विशेषण

  • (मूसीक़ी) बुलंद आवाज़ से
  • ज़ोर के साथ
  • खेल को चलाने और इस में काम करने वालों को हिदायात देने के लिए इस्तिमाल करते हैं

विशेषण

  • ऊंची आवाज़ के साथ
  • ज़ोरदार

संज्ञा

  • बुलंद आवाज़ नग़मा या टप्पा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forte)

نام

ای-میل

تبصرہ

forte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone