تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forty" کے متعقلہ نتائج

forty

چالیس

forty-five

forty winks

مُختَصَر نِيند

forty-niner

forth

آگے

fort

حِصار

fourth

چَوتھائی

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

فُرات

جنوب مغربی ایشیاء کا ایک ندی جو مشرقی ترکی کے پہاڑوں سے نکلتی ہے اور ملک شام اور عراق میں بہتی ہوئی دریائے دجلہ میں ملتی ہے، اس کا پانی بہت میٹھا اور صاف شفاف ہے، حضرت امام حسین کو اسی ندی کے کنارے کربلا کے میدان میں شہید کیا گیا تھا

فَرْط

زیادتی، کثرت، بہتات، فراوانی، غلبہ

فَرْت

تانا ، سوت کے وہ تاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیے جاتے ہیں.

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

forty کے لیے اردو الفاظ

forty

ˈfɔː.ti

forty کے اردو معانی

اسم، صفت

  • چالیس
  • 40
  • چہل (عدد یا علامت)
  • (جمع) چالیس سے انچاس تک کے اعداد (بشمول ہر دو)
  • چالیس افراد یا اشیا کا مجموعہ
  • زندگی یا صدی کی چوتھی دہائی کے سال

forty के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • चालीस
  • 40
  • चहल (अदद या अलामत
  • (जमा) चालीस से उनचास तक के आदाद (बिशमोल हर दो
  • चालीस अफ़राद या अश्या का मजमूआ
  • ज़िंदगी या सदी की चौथी दहाई के साल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forty)

نام

ای-میل

تبصرہ

forty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone