تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flail" کے متعقلہ نتائج
flail کے لیے اردو الفاظ
flail کے اردو معانی
اسم، فعل
- خرمن کوب
- دستی موگرا، اناج وغیرہ کوٹنے کا آلہ جو دستے / ڈنڈے والا ہوتا ہے اور اس میں بآسانی گھومنے والی چھڑی یا سلاخ لگی ہوئی ہوتی ہے
- پہلے اس سے مشابہ ایک ہتھیار ہوا کرتا تھا
- سلارا
- پٹوڑ
فعل متعدی
- موگرے سے مارنا یا کوٹنا
- بالیوں سے دانے علیحدہ کرنا
flail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- ख़िरमन कोब
- दस्ती मोगरा, अनाज वग़ैरा कूटने का आला जो दस्ते / डंडेवाला होता है और इस में बाआसानी घूमने वाली छड़ी या सलाख लगी हुई होती है
- पहले इस से मुशाबेह एक हथियार हुआ करता था
- सलारा
- पटोड़
सकर्मक क्रिया
- मोगरे से मारना या कूटना
- बालियों से दाने अलैहदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flail)
flail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔