تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fill-in" کے متعقلہ نتائج

fill-in

فِعْلاً

فعل یا عمل کی رو سے، عملاً، عملی طور پر

fall in

اَندر کو گِر جانا

fallen

ہارا ہُوا

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فَلان

معقد، فرج، عورت کی شرمگاہ

فَتِن

अ. वि. बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद, । चतुर, होशियार, प्रतिभाशाली, जुहीन ।

فَگَن

فَطَن

زیرکی، ذہانت، عقلمندی، دانائی، فراست

فَطِن

زیرک ، ذہین ، عقل مند ، دانا ، سمج دار.

فِگَن

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ڈالنے والا، پھینکنے والا یا گرانے والا کے معنی میں مستعمل

فَیلَم

گرانڈیل آدمی ؛ آدمی جس کی پیشانی بڑی ہو اور سر کے بال بہت زیادہ ہوں.

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

فَلَس

پودوں کی ایک بیماری

fill-in کے لیے اردو الفاظ

fill-in

fill-in کے اردو معانی

اسم

  • کوئی فرد یا شے جو متبادل ضمنی یا خانہ پُری کا کام دے
  • ضروری معلومات کے بارے میں مختصر اور عموماً زبانی تبصرہ

fill-in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोई फ़र्द या शैय जो मुतबादिल ज़िमनी या ख़ाना पुरी का काम दे
  • ज़रूरी मालूमात के बारे में मुख़्तसर और उमूमन ज़बानी तबसरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fill-in)

نام

ای-میل

تبصرہ

fill-in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone