تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fillip" کے متعقلہ نتائج
fillip کے لیے اردو الفاظ
fillip کے اردو معانی
فعل متعدی
- ٹہوکا دینا
- انگلی کے ساتھ زور سے مارنا (پہلے انگلی کو انگوٹھے کے جانب سخت سا خم دیتے ہوئے اور پھر تیزی سے انگلی کو سیدھا کرتے ہوئے)
- انگلیوں کی یوں صورت بنانا
- سرگرم عمل کرنا
- عمل پر ابھارنا
- انگیخت کرنا
اسم
- ٹہوکا
- انگیخت
- ابھارنے کی حرکت
- ضرب انگشت
- جو تیزی سے ابھارے یا حرکت میں لے آئے
fillip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- टहोका देना
- उंगली के साथ ज़ोर से मारना (पहले उंगली को अंगूठे के जानिब सख़्त सा ख़म देते हुए और फिर तेज़ी से उंगली को सीधा करते हुए
- उंगलीयों की यूं सूरत बनाना
- सरगर्म अमल करना
- अमल पर उभारना
- अंगेख़्त करना
संज्ञा
- टहोका
- अंगेख़्त
- उभारने की हरकत
- ज़रब अंगुश्त
- जो तेज़ी से उभारे या हरकत में ले आए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fillip)
fillip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔