تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ferula" کے متعقلہ نتائج

ferula

جنس Ferula انگدان (انجدان ) کا کوئی پودا جس کے گوند کو ہینگ کہتے ہیں ،خصوصاً سونف جس کا تنا اونچا اور جڑیں سخت ہوتی ہیں.

ferule

پٹائی کی چھڑی

ferrule

دستی لکڑی، لاٹھی وغیرہ کی موٹھ، نلکی کا موٹا سرا.

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَرالی

رک: پرال.

پنڈولی

پنڈول (رک) سے منسوب ، پنڈول (رک) والا

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

ferula کے لیے اردو الفاظ

ferula

ferula کے اردو معانی

اسم

  • جنس ہینگ
  • پودوں کی ایک قسم جس سے ہینگ اور کئی تیز بو والی گوندل رالیں حاصل ہوتی ہیں جن میں دوا سازی کے تعلق سے قیمتی اجزا پائے جاتے ہیں

ferula के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स हैंग
  • पौदों की एक क़िस्म जिस से हैंग और कई तेज़ बू वाली गोन्दल रालें हासिल होती हैं जिन में दवा साज़ी के ताल्लुक़ से क़ीमती अजज़ा पाए जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ferula)

نام

ای-میل

تبصرہ

ferula

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone