تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fermi" کے متعقلہ نتائج
fermi کے لیے اردو الفاظ
fermi کے اردو معانی
اسم
- طول کا ایک پیمانہ <10-15میٹر کے برابر جو پہلے نیوکلیا ئی طبیعیات میں برتا جاتا تھا.
fermi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तूल का एक पैमाना +<10-15मीटर के बराबर जो पहले न्यूकलीयाई तबीअयात में बरता जाता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرْما
فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)
فَرْماؤ تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں
جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .
فرماں نبردے گاؤ خر
اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fermi)
fermi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔