تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"factoid" کے متعقلہ نتائج

factoid

کوئی مفروضہ یا خیال جو اتنا دہرایا گیاہو کہ سچ مان لیا جائے ؛ مزعومہ حقیقت ۔.

پُخْتَریاں

مفت کی پکی پکائی روٹیاں، وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں

پُخْتَری

۱. مقوی غذا

پِکْچَر لَگْنا

فلم کا سینما میں نمائش کے لیے پیش ہونا ، فلم دکھائی جانا.

پُخْتَریْاں کھانا

(ماما کے ساتھ) ماما کی چرائی ہوئی روٹی سالن یا پراٹھے کھانا ، (مجازاً) کسی کام کے قابل نہ ہونا ، نازو نعمت میں پلا ہونا.

پِکْچَر ہِٹ کَرنا

فلم کامیاب کرنا ، فلم کی نمائش کرکے ناظرین سے داد و تحسین لینا.

اَسْلِحَہ فَیکٹری

armoury

ماما پُختَریاں

وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں

ماما پُخْتَرِیاں کھانا

۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎

پَھکْٹی

رک : پھکڑی (۲) .

فاقِد

کھونے والا، گُم کرنے والا، کھویا ہوا، گم شدہ

فَقِید

گُم شدہ، مفقود، مجازاً: نایاب

فَقِیدُ الْمِثال

بے مثال، عدیم النظیر، لاثانی، عدیم المثال

فاقِدُ الْعَقْل

سمجھ بوجھ سے عاری، بے عقل.

فاقِدُ الْبَصَر

اندھا، نابینا

factoid کے لیے اردو الفاظ

factoid

ˈfæk.tɔɪd

factoid کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کوئی مفروضہ یا خیال جو اتنا دہرایا گیاہو کہ سچ مان لیا جائے ؛ مزعومہ حقیقت ۔.
  • فرضی، گمان کی ہوئی، مزعومہ؛ مفروضات سے پُر ۔.

factoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • कोई मफ़रूज़ा या ख़्याल जो इतना दुहराया गया हो कि सच्च मान लिया जाये ; मज़ावमा हक़ीक़त ।
  • फ़र्ज़ी, गुमान की हुई, मज़ावमा; मफ़रूज़ात से पर ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (factoid)

نام

ای-میل

تبصرہ

factoid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone