تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"expand" کے متعقلہ نتائج
expand کے لیے اردو الفاظ
expand کے اردو معانی
فعل متعدی
- پھیلانا یا کھولنا
- کھول کر نظر کے سامنے لانا یا دکھانا
- تشریح کرنا یا زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کرنا
- کھول کر بیان کرنا
- کشادہ کرنا
- وسعت دینا
- بڑھانا یا کشادہ کرنا
- شرح و بسط کے ساتھ بیان کرنا
- پھیلانا
- بڑا کرنا
- زیادہ جامع بنانا یا گنجائش میں اضافہ کرنا
فعل لازم
- پھیلنا
- کھلنا
- کھلنا
- بتدریج بڑھنا یا ترقی پانا
- تفصیل کے ساتھ اظہار کرنا (اس معنی میں بالعموم on یا upon کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
- حجم یا جسامت میں بڑھنا
- کشادہ ہونا یا وسعت پانا
- گنجائش میں بڑھنا
expand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- फैलाना या खोलना
- खोल कर नज़र के सामने लाना या दिखाना
- तशरीह करना या ज़्यादा तफ़सील के साथ बयान करना
- खोल कर बयान करना
- कुशादा करना
- वुसअत देना
- बढ़ाना या कुशादा करना
- शरह-ओ-बस्त के साथ बयान करना
- फैलाना
- बड़ा करना
- ज़्यादा जामि बनाना या गुंजाइश में इज़ाफ़ा करना
अकर्मक क्रिया
- फैलना
- खुलना
- खुलना
- बतदरीज बढ़ना या तरक़्क़ी पाना
- तफ़सील के साथ इज़हार करना (इस मानी में बिलउमूम on या upon के साथ इस्तिमाल होता है
- हुजम या जसामत में बढ़ना
- कुशादा होना या वुसअत पाना
- गुंजाइश में बढ़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (expand)
expand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔