تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"expand" کے متعقلہ نتائج

expand

بَڑھانا

expend

خَرْچ

expanded

کُھلا

expanded type

expander

expandingly

expandable

اِسْپَنْد

حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

اَکَھنْڈ

جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں

اَسْگَنْد

انگلی کے برابر کسی قدر باریک اندر باہر سفید زردی مائل ایک جڑ کا نام (جس میں گھوڑے کے پسینے کی سی بو ہوتی ہے اور دوا میں کام آتی ہے)

عَکْساً

عکس کے لحاظ سے ، اُلٹے طور ہر ، معکوس حالت میں .

expound

تَعْبِیر

extend

بَڑھانا

expand کے لیے اردو الفاظ

expand

ɪkˈspænd

expand کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھیلانا یا کھولنا
  • کھول کر نظر کے سامنے لانا یا دکھانا
  • تشریح کرنا یا زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کرنا
  • کھول کر بیان کرنا
  • کشادہ کرنا
  • وسعت دینا
  • بڑھانا یا کشادہ کرنا
  • شرح و بسط کے ساتھ بیان کرنا
  • پھیلانا
  • بڑا کرنا
  • زیادہ جامع بنانا یا گنجائش میں اضافہ کرنا

فعل لازم

  • پھیلنا
  • کھلنا
  • کھلنا
  • بتدریج بڑھنا یا ترقی پانا
  • تفصیل کے ساتھ اظہار کرنا (اس معنی میں بالعموم on یا upon کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • حجم یا جسامت میں بڑھنا
  • کشادہ ہونا یا وسعت پانا
  • گنجائش میں بڑھنا

expand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फैलाना या खोलना
  • खोल कर नज़र के सामने लाना या दिखाना
  • तशरीह करना या ज़्यादा तफ़सील के साथ बयान करना
  • खोल कर बयान करना
  • कुशादा करना
  • वुसअत देना
  • बढ़ाना या कुशादा करना
  • शरह-ओ-बस्त के साथ बयान करना
  • फैलाना
  • बड़ा करना
  • ज़्यादा जामि बनाना या गुंजाइश में इज़ाफ़ा करना

अकर्मक क्रिया

  • फैलना
  • खुलना
  • खुलना
  • बतदरीज बढ़ना या तरक़्क़ी पाना
  • तफ़सील के साथ इज़हार करना (इस मानी में बिलउमूम on या upon के साथ इस्तिमाल होता है
  • हुजम या जसामत में बढ़ना
  • कुशादा होना या वुसअत पाना
  • गुंजाइश में बढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (expand)

نام

ای-میل

تبصرہ

expand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone