تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"essay" کے متعقلہ نتائج

essay

انشائیہ

assay

دھات یا اس کی کچدھات کی پرکھ،اس کے اجزا اور کیفیت کے تعین کے لیے۔.

اَیسا

(کسی چیز کی) مثل یا مانند، سا

اَیسے

ایسا کی جمع یا مغیرہ حالت، اس ڈھنگ سے، اس طرح سے

اِسے

' اِس ' جس کی یہ مفعولی حالت ہے (= اس کو)

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

اَسا

صفت کے معنی میں، جیسے: ننداسا، پیاسا

عَصَہ

سلاخ کی شکل کا جرثومہ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے

عَسیٰ

قریب ہے کہ ایسا ہو

عَشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

اَصَحْ

زیادہ صحیح یا معتبر بات

عِشا

رات کی اندھیری، تاریکِ شب

عِشاء

اِشْعاع

شعاع ڈالنے کا عمل، (روشنی کا) پر تو یا جھلک ڈالنا

عَیشَہ

चैन और सुख का जीवन ।

essay کے لیے اردو الفاظ

essay

ˈes.eɪ

essay کے اردو معانی

اسم

  • کاوش
  • سعی
  • کوشش
  • جہد
  • جواب مضمون
  • انشا
  • مضمون
  • تگ و تاز
  • تگ و دو
  • جانفشانی
  • محنت
  • کوئی کام انجام دینے کے لیے کی گئی کوشش
  • آزمائش، سعی
  • امتحان یا تجربہ
  • مختصر ادب پارہ جس کا مقصد کسی خاص نکتے کا اثبات یا موضوع کی توضیح و تعبیر ہو
  • انشائیہ

فعل متعدی

  • تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بھر پور کوشش کرنا
  • کسی بات کی سعی کرنا
  • آزمانا یا تجربہ کرنا

essay के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काविश
  • सुई
  • कोशिश
  • जहद
  • जवाब मज़मून
  • इंशा
  • मज़मून
  • तग-ओ-ताज़
  • तग-ओ-दो
  • जाँफ़िशानी
  • मेहनत
  • कोई काम अंजाम देने के लिए की गई कोशिश
  • आज़माईश, सुई
  • इमतिहान या तजुर्बा
  • मुख़्तसर अदब पारा जिस का मक़सद किसी ख़ास नुक्ते का इस्बात या मौज़ू की तौज़ीह-ओ-ताबीर हो
  • इन्शाईया

सकर्मक क्रिया

  • तमाम सलाहीयतों को बरुए कार लाते हुए भरपूर कोशिश करना
  • किसी बात की सुई करना
  • आज़माना या तजुर्बा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (essay)

نام

ای-میل

تبصرہ

essay

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone