تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"erratic" کے متعقلہ نتائج
erratic کے لیے اردو الفاظ
erratic کے اردو معانی
صفت
- سیلانی
- سرگرداں
- آواره گرد
- آوارہ
- گمراہ
- ڈانواڈول
- نا مستقیم، جیسے کوئی بھٹکتا ہوا ستارہ
- جس کا کوئی معین راستہ نہ ہو
- متلون، عادات اور خیالات وغیرہ میں
- سنکی
- فکر و عمل کی عام روش سے منحرف
- خبطی
- طرفہ
- آشفتہ
- مخبوط
- (طب) بے ضابطہ
- تغیر پذیر
- جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں منتقل ہونے والا، جیسے گٹھیا کا درد
- (ارضیات) فرسودہ چٹان یا اس قسم کی کسی چیز سے متعلق جو اصل مقام سے کسی خلاف معمول جگہ منتقل ہو گئی ہو جیسے تودہ برف کی پھسلن سے
اسم
- آوارہ گرد
- جہاں گرد
- سنکی یا خبطی شخص
- (ارضیات) متحرک صخرہ یا بلاک
erratic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सैलानी
- सरगरदां
- आ वारे गर्द
- आवारा
- गुमराह
- डांवांडोल
- ना मुस्तक़ीम, जैसे कोई भटकता हुआ सितारा
- जिस का कोई मुईन रास्ता ना हो
- मुतलव्विन, आदात और ख़्यालात वग़ैरा में
- सनकी
- फ़िक्र-ओ-अमल की आम रविष से मुनहरिफ़
- ख़बती
- तरफ़ा
- आशुफ़्ता
- मख़बूत
- (तिब्ब) बे ज़ाबता
- तग़य्युर पज़ीर
- जिस्म के एक हिस्से से दूसरे हिस्से में मुंतक़िल होने वाला, जैसे गठिया का दर्द
- (अर्ज़ियात) फ़र्सूदा चट्टान या इस किस्म की किसी चीज़ से मुताल्लिक़ जो असल मुक़ाम से किसी ख़िलाफ़ मामूल जगह मुंतक़िल हो गई हो जैसे तोदाह बर्फ़ की फिसलन से
संज्ञा
- आवारागर्द
- जहांगरद
- सनकी या ख़बती शख़्स
- (अर्ज़ियात) मुतहर्रिक सख़रा या बलॉक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (erratic)
erratic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔