تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتی" کے متعقلہ نتائج

آتی

آتا کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل

آتْیاں

آنے والیاں.

آتِیوں کو

آتے وقت، واپسی میں، لوٹتے ہوئے

آتی بَھلی کہ جاتی

تھوڑی چیز کا نہ ملنے سے ملنا اور نہ لینے سے لینا بہتر ہے.

آتی بہو جَنَمتا پُوت

بہو کے آتے ہی اور لڑکے کے پیدا ہوتے ہی اقبال و ادبار کا حال معلوم ہو جاتا ہے، گھر میں بہو کی آمد اور بیٹے کی پیدائش سب کو پسند ہے

آتی جاتی

آتا جاتا (رک) کی تانیث

آتی پاتی

’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).

آتی جاتی چوٹ نظر نہ آنا

چوٹ لگانے والے کے ہاتھ کی صفائی کی تعریف میں کہا جاتا ہے، کہ چوٹ لگتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں اَور جاتی ہے چیوْنْٹی کے پاؤں

بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے مگر جاتی آہستہ آہستہ ہے

آتِیْت

(موسیقی) طبلے کی تال میں لَے کی چوتھی قسم جس میں سم ذرا فاصلے پر آتا ہے

آتی ہے ہاتھی کے پاؤں جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے، اور جاتی آہستہ آہستہ ہے

آ تیری اَیسی تَیسی

بات چیت میں برہمی کے موقع پر ایک طرح کی توہیں و تَشْنِیع کا فقرہ، (کم بخت، بد معاش، نگوڑے کی جگہ)

شَرْم نَہِیں آتی

خفیف کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

شامَت كَہہ كے نَہِیں آتی

مصیبت یا آفت یكایک نازل ہو جاتی ہے۔

پَتَّھر مارے موت نہیں آتی

برے آدمی کی عمر لمبی ہوتی ہے، برے پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا

شَرْم بھی نَہِیں آتی

how shameless you are!

آبْرُو گَئی پِھر نَہ آتی

کھوئی ہوئی شہرت شاید ہی کبھی واپس آتی ہو

کان پَڑی کام آتی ہے

سنی سنائی بات کبھی نہ کبھی کام آہی جاتی ہے، سنی ہوئی مفید بات کسی وقت یاد آسکتی ہے

ساکھ گَئی پِھر نَہیں آتی

a lost reputation is seldom redeemed

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

چوٹ آتی جاتی نَظَر نہ آنا

اس پھرتی سے ضرب لگانا کہ پتہ نہ چلے

دُودھ کی ابھی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اُسے تو دھوْنِی بھی نَہِیْں آتی

بیت الخلا یا پاخانہ کے لیے پانی لینا بھی نہیں جانتا

وَقت پَر کُچھ بَن نَہِیں آتی

جب مصیبت پڑے تو کوئی تجویز کارگر نہیں ہوتی

نِینْد سُولی پَر بھی آتی ہے

نیند ایک فطری عمل ہے جو ہر حالت میں آ جاتی ہے، عادت کبھی نہیں رکتی

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

سُولی پَر بھی نِیْند آتی ہے

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے

شامَتیں کَہہ کے تھوڑِے آتی ہیں

مصیبتیں یکایک آتی ہیں، مصیبتیں اطلاع دے کر نہیں آتیں

وَقت گُزرے پِیچھے عَقل آتی ہے

کام بگڑنے کے بعد تدبیریں سوجھا کرتی ہیں

دَسْتار گُفْتار اَپنی ہی کام آتی ہے

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .

جُھوٹے کے مُنھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتی نَظَر نَہیں آتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے

کَونْسا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہیں آتی

موت ہر جگہ آتی ہے، ہر جگہ رہنے والے مرتے ہیں.

اُسے تو دھوتِی بانْدْھنِی بھی نَہِیں آتی

نادان ہے، بڑا بیوقوف ہے

کُتّے کو مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طرف بھاگتا ہے

جب برے آدمی کی موت آتی ہے تو وہ برا کام کرتا ہے، مصیبت آنے کو ہو تو خطرے کی طرف بھاگتا ہے

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

سِیدھی اَلْحَمْد بھی پَڑْھنی نَہِیں آتی

پیغمبرؐ کی امت ہیں مگر ناخواندہ ہیں .

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

آبرو جا کے نہیں آتی

عزت ضائع ہو کر پھر حاصل نہیں ہوتی

کُتّے کی مَوت آتی ہے تو مَسْجِد کی طَرَف دَوڑتا ہے

بات پر بات یاد آتی ہے

عموماً طعنے کے جواب میں کہا جاتا ہے کہ تم نے یاد دلایا تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں

بات گئی پھر ہاتھ نہیں آتی

منہ سے نکلی بات واپس نہیں آتی اس لئے احتیاط سے بولنا چاہیے

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

گِیدَڑ کی جَب شامَت آتی ہے تو شَہْر کا رُخ کَرتا ہے

someone doomed invites trouble

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

کھیدی گلوانت پیڑ ہی نیچے آتی ہے

تھک تھکا کر انسان آخر گھر کو ہی آتا ہے

کَمان سے نِکْلا تِیر اَور مُنہ سے نِکْلی بات پِھر نَہِیں آتی

بہت سوچنے سمجھنے کے بعد بات کہنی چاہیے

ہونٹوں سے ابھی دودھ کی بو آتی ہے

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا

کلجگ کا زمانہ ہے، جھوٹ بولنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں آتی کے معانیدیکھیے

آتی

aatiiआती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آتی کے اردو معانی

صفت

  • آتا کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of aatii

  • Roman
  • Urdu

  • aataa kii taaniis aur tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of aatii

Adjective

  • coming

آتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone