تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"erratic" کے متعقلہ نتائج

erratic

متلون مزاج، ڈھلمل یقین۔.

erratical

آوارہ

آرْتِھک

مالی، اقتصادی

اَرْتَک گَجَم

رک : 'ارنک،

اَرْتَکان

(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)

اَرْتَکَن

(معدنیات) ایک قسم کا سرخ و زرد پتھر جو جلا دینے سے سرخ ہوجاتا ہے(اورام و جراحات کے علاج میں مستعمل)

آٹی

سوت یا ریشم وغیرہ کا بنا ہوا لچھّا، اٹّی، انٹی

آتی

آتا کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل

تُل اَرْتَھک

یم معنی لفظ، یکساں معنی رکھنے والا لفظ ، مترادف.

اَرائی

اڑھائی

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

آتی جاتی

آتا جاتا (رک) کی تانیث

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

erratic کے لیے اردو الفاظ

erratic

ɪˈræt.ɪk

erratic کے اردو معانی

صفت

  • سیلانی
  • سرگرداں
  • آواره گرد
  • آوارہ
  • گمراہ
  • ڈانواڈول
  • نا مستقیم، جیسے کوئی بھٹکتا ہوا ستارہ
  • جس کا کوئی معین راستہ نہ ہو
  • متلون، عادات اور خیالات وغیرہ میں
  • سنکی
  • فکر و عمل کی عام روش سے منحرف
  • خبطی
  • طرفہ
  • آشفتہ
  • مخبوط
  • (طب) بے ضابطہ
  • تغیر پذیر
  • جسم کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں منتقل ہونے والا، جیسے گٹھیا کا درد
  • (ارضیات) فرسودہ چٹان یا اس قسم کی کسی چیز سے متعلق جو اصل مقام سے کسی خلاف معمول جگہ منتقل ہو گئی ہو جیسے تودہ برف کی پھسلن سے

اسم

  • آوارہ گرد
  • جہاں گرد
  • سنکی یا خبطی شخص
  • (ارضیات) متحرک صخرہ یا بلاک

erratic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सैलानी
  • सरगरदां
  • आ वारे गर्द
  • आवारा
  • गुमराह
  • डांवांडोल
  • ना मुस्तक़ीम, जैसे कोई भटकता हुआ सितारा
  • जिस का कोई मुईन रास्ता ना हो
  • मुतलव्विन, आदात और ख़्यालात वग़ैरा में
  • सनकी
  • फ़िक्र-ओ-अमल की आम रविष से मुनहरिफ़
  • ख़बती
  • तरफ़ा
  • आशुफ़्ता
  • मख़बूत
  • (तिब्ब) बे ज़ाबता
  • तग़य्युर पज़ीर
  • जिस्म के एक हिस्से से दूसरे हिस्से में मुंतक़िल होने वाला, जैसे गठिया का दर्द
  • (अर्ज़ियात) फ़र्सूदा चट्टान या इस किस्म की किसी चीज़ से मुताल्लिक़ जो असल मुक़ाम से किसी ख़िलाफ़ मामूल जगह मुंतक़िल हो गई हो जैसे तोदाह बर्फ़ की फिसलन से

संज्ञा

  • आवारागर्द
  • जहांगरद
  • सनकी या ख़बती शख़्स
  • (अर्ज़ियात) मुतहर्रिक सख़रा या बलॉक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (erratic)

نام

ای-میل

تبصرہ

erratic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone