تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elfin" کے متعقلہ نتائج

elfin

چھلاووں یا پریوں سے متعلق، یا ان جیسا.

اَلفان

بازو کے اندر کی دو رگیں

الفَن

ایک قسم کا تکل، بڑا پتنگ

اَلاپْنی

پنجم کی چوتھی سرتی

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

اَلیپ٘نا

رک : الاپنا.

آلاپْنا

رک: اَلاپنا.

عَفِن

بوسیدہ، گندہ، بدبودار

اَلاپَن

(قدیم) خوشی کا گیت سرور و نشاط کی باتیں

عَفَن

عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا

اَفَن

خوراک خراب کردینا، عقل مار دینا، اونٹنی کا بے وقت دودھ دوہنا

اَلْکَن

جس کی زبان میں لکنت ہو، ہکلا، جو لفظ کو کئی بار ادھورا کہہ کہہ کر پورا الٹے، وہ زبان جس میں لکنت ہو

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

اَلعَین

پلک جھپکنا

اَلفَتْح

(لفظاً) کھولنا ؛ کامیابی ، (مراداً) قرآن پاک کے ایک سورے کا نام جو چھبیسویں پارے میں ہے .

elfin کے لیے اردو الفاظ

elfin

ˈel.fɪn

elfin کے اردو معانی

اسم، صفت

  • بھوت پریت وغیرہ سے متعلق
  • بھتنوں کا سا

اسم

  • بھتنا

elfin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • भूत प्रेत वग़ैरा से मुताल्लिक़
  • भतनों का सा

संज्ञा

  • भतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elfin)

نام

ای-میل

تبصرہ

elfin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone