تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلعَین" کے متعقلہ نتائج

اَلعَین

پلک جھپکنا

مُؤَخَّر العَین

(طب) آنکھ کا بیرونی کویا جو کنپٹی کی طرف ہوتا ہے، دنبالہ

مُقَدَّمُ العَین

(طب) آنکھ کا کویا جو ناک کی طرف ہو.

اَحَدِیَّتُ العَیْن

" خلق کو حق میں اور حق کو خلق میں دیکھنا اور اسی کو جمع الجمع بھی کہتے ہیں "

حَدُّ الْعَین

(منطق) کسی شخص یا شے کا نام.

قُرَّۃ الْعَین

آنکھوں کی ٹھنڈک، بیٹا یا بیٹی کے لیے خاص طور پر اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے

ذُو الْعَین

(تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق خلق میں مستور ہو

نَصْبُ الْعَین

مقصد اصلی، دلی منشا، مدنظر، پیش نظر مقصد

عَینُ الْعَین

رک : عین الاعیان.

فَرْضُ الْعَین

رک : فرضِ عین .

طَرْفَہُ العَیْن

एक बार पलक का झपकना, बहुत ज़रा-सी देर।

مِراَۃُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

حُمْرَتُ الْعَین

آشوب چشم، آن٘کھوں کی بیماری جس میں آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں اور دکھتی ہیں.

حَوَلُ الْعَین

آنکھوں کا ٹیڑھا پن ، بھینگاپن ، کج بینی.

طَرفَۃُ العَین

پلک جھپکنا

وَتَرُ العَین

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی لمبائی (گوشہء چشم سے کان کی سمت) ۔

نَجِس العَین

(فقہ) وہ چیز جو کبھی پاک نہ ہوسکے، جس کا ہر جزو ناپاک ہو، وہ چیز جس کا ہر جزو نجس ہو، جس کا کھانا پینا، چھونا، لگانا ناجائز ہو، مثلا: شراب، سور، جسم ناپاک

حَلَمَۃُ الْعَین

غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں

ضَرْبَتُ الْعَین

آنکھ کی چوٹ

مِراَتُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

طَرفَتُ العَین

پلک جھپکنا

نُورُ العَین

آنکھوں کی روشنی، نور چشم

ماء العین

چشمے کا پانی

واجِبُ العَین

بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

سَوادُ العَیْن

pupil of the eye

تَشْمِیرُ الْعَین

(طب) آن٘کھوں کہ سمیٹنا .

مَہِیبُ العَین

जिसकी आँखें खौफ़- नाक हों, विकटाक्ष, भीषणनेत्र।

مَہمُوزُ العَین

(لسانیات) وہ عربی کلمہ جس میں بیچ کا حرف ہمزہ ہو

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

حُورُ الْعِین

خُوبصورت بڑی آنکھوں والی بہشتی عورتیں

شَقِیقَۃُ الْعَین

(طب) آنکھ کا درد، آنکھ کے ڈھیلے کا درد، صداع حدقہ

مِرآتُ العَیْن

(طبیعیات) دوربین کا وہ شیشہ جو دیکھنے والے کی آنکھ کے قریب ہو

مِرآۃُ العَیْن

(طبیعیات) دوربین کا وہ شیشہ جو دیکھنے والے کی آنکھ کے قریب ہو

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلعَین کے معانیدیکھیے

اَلعَین

al-'ainअल-'ऐन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَلعَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلک جھپکنا
  • (مجازاً) ذرا سی دیر، پلک مارنے کا وقت، چشم زدن

Urdu meaning of al-'ain

  • Roman
  • Urdu

  • palak jhapaknaa
  • (majaazan) zaraa sii der, palak maarne ka vaqt, chashamazdan

अल-'ऐन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पलक झपकना
  • (लाक्ष्णिक) ज़रा सी देर, पलक झपकाने का समय, निमेष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلعَین

پلک جھپکنا

مُؤَخَّر العَین

(طب) آنکھ کا بیرونی کویا جو کنپٹی کی طرف ہوتا ہے، دنبالہ

مُقَدَّمُ العَین

(طب) آنکھ کا کویا جو ناک کی طرف ہو.

اَحَدِیَّتُ العَیْن

" خلق کو حق میں اور حق کو خلق میں دیکھنا اور اسی کو جمع الجمع بھی کہتے ہیں "

حَدُّ الْعَین

(منطق) کسی شخص یا شے کا نام.

قُرَّۃ الْعَین

آنکھوں کی ٹھنڈک، بیٹا یا بیٹی کے لیے خاص طور پر اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے

ذُو الْعَین

(تصوف) وہ صاحب بصیرت کہ جو حق کو ظاہر اور خلق کو باطن پائے اور حق خلق میں مستور ہو

نَصْبُ الْعَین

مقصد اصلی، دلی منشا، مدنظر، پیش نظر مقصد

عَینُ الْعَین

رک : عین الاعیان.

فَرْضُ الْعَین

رک : فرضِ عین .

طَرْفَہُ العَیْن

एक बार पलक का झपकना, बहुत ज़रा-सी देर।

مِراَۃُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

حُمْرَتُ الْعَین

آشوب چشم، آن٘کھوں کی بیماری جس میں آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں اور دکھتی ہیں.

حَوَلُ الْعَین

آنکھوں کا ٹیڑھا پن ، بھینگاپن ، کج بینی.

طَرفَۃُ العَین

پلک جھپکنا

وَتَرُ العَین

(طب) آنکھ کے پپوٹے کی لمبائی (گوشہء چشم سے کان کی سمت) ۔

نَجِس العَین

(فقہ) وہ چیز جو کبھی پاک نہ ہوسکے، جس کا ہر جزو ناپاک ہو، وہ چیز جس کا ہر جزو نجس ہو، جس کا کھانا پینا، چھونا، لگانا ناجائز ہو، مثلا: شراب، سور، جسم ناپاک

حَلَمَۃُ الْعَین

غضن العین کے اندرونی جانب کوئے کے اندر ایک سرخ ابھار ہوتا ہے جس کو حلمۃ العین کہتے ہیں

ضَرْبَتُ الْعَین

آنکھ کی چوٹ

مِراَتُ العَین

دوربین کا وہ شیشہ جو آنکھ سے بہت نزدیک ہو ۔

طَرفَتُ العَین

پلک جھپکنا

نُورُ العَین

آنکھوں کی روشنی، نور چشم

ماء العین

چشمے کا پانی

واجِبُ العَین

بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

سَوادُ العَیْن

pupil of the eye

تَشْمِیرُ الْعَین

(طب) آن٘کھوں کہ سمیٹنا .

مَہِیبُ العَین

जिसकी आँखें खौफ़- नाक हों, विकटाक्ष, भीषणनेत्र।

مَہمُوزُ العَین

(لسانیات) وہ عربی کلمہ جس میں بیچ کا حرف ہمزہ ہو

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

حُورُ الْعِین

خُوبصورت بڑی آنکھوں والی بہشتی عورتیں

شَقِیقَۃُ الْعَین

(طب) آنکھ کا درد، آنکھ کے ڈھیلے کا درد، صداع حدقہ

مِرآتُ العَیْن

(طبیعیات) دوربین کا وہ شیشہ جو دیکھنے والے کی آنکھ کے قریب ہو

مِرآۃُ العَیْن

(طبیعیات) دوربین کا وہ شیشہ جو دیکھنے والے کی آنکھ کے قریب ہو

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلعَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلعَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone