تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"الفَن" کے متعقلہ نتائج

الفَن

ایک قسم کا تکل، بڑا پتنگ

اَہْل فَن

فن کار، کاریگر، کسی فن کا ماہر عموماً شعر و سخن یا ادبیات کا

نادِرُ الفَن

کسی موضوع ، ہنر یا فن میں یکتا ، یگانہء فن ؛ (مجازاً) کمیاب ۔

مُجتَہِدُ الفَن

کسی فن کا وہ ماہر کامل جو اس فن میں مجتہدانہ حیثیت رکھتا ہو

کامِلُ الْفَن

کسی فن میں ماہر، استاد فن

مَجہُولُ الْفَن

فن سے ناواقف، جو کسی فن سے نا آشنا ہو.

مَخْلُوطُ الْفَن

مختلف فنون کی ملی جُلی (کتاب) ، ایسی کتاب جس میں مختلف علوم پر بحث کی گئی ہو

سُوکھی اَلفَن

دُبلی پتلی عورت

اَلفان

بازو کے اندر کی دو رگیں

اُلْفَت

دوستوں، عزیزوں میں ہونے والا آپسی تعلق یا لگاو، چاہت، انس، محبت

اَلْفا

آزاد فقیروں کا بلا آستین کرتا

اَلْفی

بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں

اَلَفی

اُلفِی

(حیوانیات) میان گروہ سے متعلق .

عُلفَہ

رک: علوفہ ،(سپاہیوں کی) خوراک ، غذا .

اردو، انگلش اور ہندی میں الفَن کے معانیدیکھیے

الفَن

aalfan•अलफ़न

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

الفَن کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا تکل، بڑا پتنگ

عربی - اسم، مؤنث

  • (پتنگ بازی) ایک قسم کا پتنگ جس کے بیچ میں اِس سرے سے اُس سرے تک دوسرے رنگ کے کاغذ کی ایک سیدھی پٹی لگی ہوتی ہے ، الف کے خط کی پتنگ

Urdu meaning of aalfan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka takal, ba.Daa patang
  • (patang baazii) ek kism ka patang jis ke biich me.n is sire se is sire tak duusre rang ke kaaGaz kii ek siidhii paTTii lagii hotii hai, alif ke Khat kii patang

English meaning of aalfan

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of paper kite with a white straight strip

Arabic - Noun, Feminine

  • kind of a kite

अलफ़न के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का तिक्कल, बड़ा पतंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (الفَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

الفَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone