تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dungaree" کے متعقلہ نتائج

dungaree

موٹی ہندوستانی چِھینٹ۔.

دُنْگاری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

ڈُنْگَرِیا

اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آن٘کڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی (کی تھلی) آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے.

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

دُھنگَری

(موسیقی) راگ راگنیوں کی دھن.

دُنْگْری

(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈِھنگْڑا

ہٹّا کٹّا ، جوانِ قوی بازو

دِھینگَرا

دھینک کی تسغیر بالتحقیر.

رَنگودِھیا

ایسا شخص جو مختلف رن٘گوں میں تمیز نہ کر سکے جو دیکھ کر رن٘گوں کو نہ پہچان سکے ، رنگندھا.

رَنگاری

(رن٘گ کاری) عمارتی کام پر روغنی رنگ پھیرنے والا کاری گر.

رَنگارا

رن٘گریزی، رن٘گ کرنے والا

dungaree کے لیے اردو الفاظ

dungaree

dungaree کے اردو معانی

اسم

  • ڈانگری
  • موٹا پائیدار عموماً نیلا سوتی کپڑا جس سے کام کرنے کے لیے کپڑے تیار کیے جاتے ہیں
  • خصوصاً قمیص اور پتلون کو یکجا کر کے سلا ہوا کپڑا جسے ڈانگری کہتے ہیں

اسم

  • نیلی جینز
  • اس کپڑے سے بنا لباس

dungaree के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डांगरी
  • मोटा पायदार उमूमन नीला सूती कपड़ा जिस से काम करने के लिए कपड़े तैय्यार किए जाते हैं
  • ख़ुसूसन क़मीस और पतलून को यकजा कर के सुला हुआ कपड़ा जिसे डांगरी कहते हैं

संज्ञा

  • नीली जीन्ज़
  • इस कपड़े से बना लिबास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dungaree)

نام

ای-میل

تبصرہ

dungaree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone