تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِینگْری" کے متعقلہ نتائج

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

ڈِینگی

ڈولکا، چھوٹی کشتی، چھوٹا جہاز، جو تجارت کے لیے ساحل پر ہوتا ہے

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈُنْگَرِیا

اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آن٘کڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی (کی تھلی) آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے.

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

ڈَن٘گَری بید

بید کی ایک قسم جو ہمالیہ ک مشرقی علاقوں میں پائی جاتی ہے جس سے چھڑیاں اور ٹوکرے تیار کیے جاتے ہیں.

ڈَن٘گَری بیت

بید کی ایک قسم جو ہمالیہ ک مشرقی علاقوں میں پائی جاتی ہے جس سے چھڑیاں اور ٹوکرے تیار کیے جاتے ہیں.

ڈِنگَر

غلام، ملازم، نوکر

ڈِھینگَر

ضعیف، دبلا، لاغر

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

ڈانْگَر

چوپایہ، ڈھور، بھینسا، مویشی

ڈَنگَر ہے

احمق ہے ، بے ہودہ ہے

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِینگْری کے معانیدیکھیے

ڈِینگْری

Dii.ngrii•डींग्री

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈِینگْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

Urdu meaning of Dii.ngrii

  • Roman
  • Urdu

  • (chilman saazii) baans kii tiiliyaa.n taraashne ka chobii kainDaa ya saanchaa jo tiilii ke moTaan ke muvaafiq khaanche kaTaa hu.a taKhtaa hotaa hai

डींग्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (पर्दा डालना) बाँस की तीलियाँ सँवारने का चोबी केंन्डा अथवा साँचा जो तीली की मोटाई के अनुसार खाँचे कटा हुआ तख़्ता होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِینگْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِینگْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone