تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈونگری" کے متعقلہ نتائج

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

ڈُونگی

گہرائی ، عُمُق .

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈُنْگَرِیا

اون٘چے درخت کے پھل توڑنے کی آن٘کڑے دار لمبی چھڑ جس میں پھل لینے کو ایک جالی (کی تھلی) آنکڑے کے قریب بندھی ہوتی ہے.

ڈونگھی

شاخ، درخت کی ٹہنی

ڈُونگھی

گہری ، عمیق.

ڈونگی

ڈونگا کی تصغیر، چھوٹی کشتی

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

ڈَن٘گَری بید

بید کی ایک قسم جو ہمالیہ ک مشرقی علاقوں میں پائی جاتی ہے جس سے چھڑیاں اور ٹوکرے تیار کیے جاتے ہیں.

ڈونْگَر پَھل

ایک نہایت تلخ گھاس کا پھل جو گھوڑوں کو دیجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈونگری کے معانیدیکھیے

ڈونگری

Duu.ngrii•डूंँगरी

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈونگری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

Urdu meaning of Duu.ngrii

  • Roman
  • Urdu

  • Dongar kii tasGiir, pahaa.Dii, chhoTii pahaa.Dii

English meaning of Duu.ngrii

Noun, Feminine

  • a small hill, hillock, mount, eminence

डूंँगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी पहाड़ी, पर्वत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈونگری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈونگری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone