تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dualism" کے متعقلہ نتائج
dualism کے لیے اردو الفاظ
dualism کے اردو معانی
اسم
- دہرا ہونا، ثنویت۔.
- فلسفہ: یہ نظریہ کہ اصلیت کی ہر شکل میں دو اصول عمل پیرا ہوتے ہیں۔ مثلاً نفس اور مادّہ ، ہیئت اور مایہ یا مافیہ۔.
- دینیات: (الف) یہ عقیدہ کہ عالم میں خیر اور شر باہم مساوی طور پر متوازن ہیں (ب) حضرت عیسٰیٔ کے بیک وقت الو ہی اور انسانی وجود رکھنے کا عقیدہ۔.
dualism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दुहरा होना, सनवीत।
- फ़लसफ़ा: ये नज़रिया कि असलीयत की हर शक्ल में दो उसूल अमल पैरा होते हैं। मसलन नफ़स और मादा , हैयत और माया या माफिया।
- दीनयात: (अलिफ़) ये अक़ीदा कि आलम में ख़ैर और शर बाहम मुसावी तौर पर मुतवाज़िन हैं (ब) हज़रत ईसाई के बैयकवक़त उल्लू ही और इंसानी वजूद रखने का अक़ीदा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dualism)
dualism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔