تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dualism" کے متعقلہ نتائج
dualism کے لیے اردو الفاظ
dualism کے اردو معانی
اسم
- ثنویت
- دوئی
- (فلسفہ) وہ نظام فکر جس کی رو سے کائنات کی توجیہ دو اساسی اصولوں یا حقیقتوں سے کی جاسکتی ہے جیسے ذہن اور مادہ یا وجود اور عدم وجود
- (الٰہیات) یہ نظریہ کہ کائنات میں دو واضح ازلی اصول موجود ہیں یعنی خیر و شر
- یہ عقیدہ کہ انسان میں دو متغائر عناصر موجود ہیں جیسے جسم و روح
- اہرمن و یزداں کا عقیدہ
dualism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सनवीत
- दवे
- (फ़लसफ़ा) वो निज़ाम फ़िक्र जिस की रो से कायनात की तवज्जीया दो असासी उसूलों या हक़ीक़तों से की जा सकती है जैसे ज़हन और माद्दा या वजूद और अदम वजूद
- (अलाहीअत) ये नज़रिया कि कायनात में दो वाज़िह अज़ली उसूल मौजूद हैं यानी ख़ैर-ओ-शर
- ये अक़ीदा कि इंसान में दो मुतग़ाइर अनासिर मौजूद हैं जैसे जिस्म-ओ-रूह
- अहरमन-ओ-यज़्दाँ का अक़ीदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dualism)
dualism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔