تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"down" کے متعقلہ نتائج
down کے لیے اردو الفاظ
down کے اردو معانی
- زیر
- روئیں
- پَسْت
- تَلے
down के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ेर
- रूएँ
- पस्त
- तले
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
down-bow
تار منڈھے آلہ موسیقی بجانے میں لگائی جانے والی ضرب جس میں گز کی حرکت نیچے کی طرف یا ساز بجانے والے کی طرف ہو
down's syndrome
ایک پیدائشی خرابی جو لونیے (کروموسوم) کے نقص سے پیدا ہوتی اور ذہنی پسماندگی یا جسمانی نقائص کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے [انگریز ڈاکٹر J.L.H.Down م: ۱۸۹۶ء کے نام پر].
ڈاؤُنی
انگور کے پودوں کی ایک بیماری جس میں پتّوں کے نچلی طرف ہلکے زرد رن٘گ کے چھوٹے بڑے داغ پیدا ہو جاتے ہیں، بعد میں یہ داغ سفید روئی دار رن٘گ اختیار کر لیتے ہیں، پتے گر جاتے ہیں، پُھول جُھلس جاتے ہٰن ور نگور گََل جاتے ہیں ، ڈاؤن سے منسوب.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (down)
down
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔