تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diwan" کے متعقلہ نتائج

diwan

دِیوان

دربارِ خداوندی یا بارگاہ شاہی

divan

(الف) دیوار کے سہارے بچھی ہوئی لمبی گدّے دار نشست، بے پشت کا صوفہ، دیوان (ب) گدّے دار پلنگ عموماً سرہانے یا پائنتی پر تختہ بندی کے بغیر۔.

deewan

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

دَوان

ایک قسم کا اسلحہ

dewan

دیوان ، ہندوستان کی ریاستوں کا وزیر اعظم یا وزیر مالیات [ف اور ع: دیوان].

دِیوان جی

(سرکاری محکمے کا) منشی ، خصوصاً تھانے کا

دِیوان کَہْنا

دیوان تصنیف کرنا.

دِیوانُ الْعَطا

محکمۂ مشاہرہ ملازمین جہاں سے عطیات و تنخواہیں عطا کی جائیں.

دِیوان کَرْنا

مجموعۂ کلام کو کتابی شکل دینا.

دِیوانُ الْخاتِم

محکمۂ مہر و تصدیق ، شاہی مُہر کا محکمہ

دِیوان بَنانا

کلام کو کتابی شکل دینا ، اشعار کو یکجا کرنا ، شعری مجموعہ مرتب کرنا.

دِیوانِ اَدْنیٰ

سلطنتِ حیدرآباد دکن کے طرز حکومت میں ایک عہدہ.

دِیوان ہو جانا

دیوانہ ہوجانا.

diwan کے لیے اردو الفاظ

diwan

diwan کے اردو معانی

  • [ترکی، فارسی، اردو] دیوان
  • لمبا گدے دار تخت
  • مسند حکومت
  • کافی گاه
  • کمرہ سگار نوشی
  • ترکی اور دیگر مسلم ممالک میں مجلس حکومت
  • مجلس شوریٰ
  • کابینہ
  • اطاق عدالت
  • اردو یا فارسی میں کسی شاعر کا مجموعۂ کلام

اسم

  • [اردو] دیوان
  • مجموعۂ کلام
  • کسی شاعر کی شاعری کا مجموعہ

diwan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [तुर्की, फ़ारसी, उर्दू] दीवान
  • लंबा गद्यदार तख़्त
  • मस्नद हुकूमत
  • काफ़ी गाए
  • कमरा सिगार नोशी
  • तुर्की और दीगर मुस्लिम ममालिक में मजलिस हुकूमत
  • मज्लिसे शूरा
  • काबीना
  • अताक़ अदालत
  • उर्दू या फ़ारसी में किसी शायर का मजमूआ-ए-कलाम

संज्ञा

  • [उर्दू] दीवान
  • मजमूआ-ए-कलाम
  • किसी शायर की शायरी का मजमूआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diwan)

نام

ای-میل

تبصرہ

diwan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone