تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"doormat" کے متعقلہ نتائج

doormat

دروازے پر جوتوں کی گرد وغیرہ صاف کرنے کے لیے بچھا ہوا پائیدان۔.

دُورْمَت

دُھرمٹ، زمین، مٹّی، روڑی وغیرہ کو کُوٹنے اور ہموار کرنے کا ایک اوزار.

دُرْمَتی

نا سمجھی ، نادانی ، حِماقت ، بے عقلی .

دُرمُٹ

دامس، کنکر یا پتھر وغیرہ کُوٹنے کا آلہ جو عام طور پر سڑک کُوٹنے کے کام آتا ہے

دُرْمَہ

(شال بافی) پُھلا لین کی قسم کا مگر اُس سے زیادہ سنگین بُناوٹ اور دبیز قسم کا پشمینہ .

دُرْگَت

دُر، برا، خواب (مع تحتی)، بُری قطع

دُھرْمُٹ

فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

دُہْمَت

कालिमा, सियाही, कालौंच ।

ڈَرامائِیَت

ڈرامے جیسا پُر اثر ہونے کی حالت ، پُر شِدّت یا بناوٹی ہونے کی کیفیت.

دومَٹ

ریت ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین، جو کھیتی کے لئے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچّھا پیدا ہوتا ہے

دُرِت

خراب ، بُرا .

میلو ڈرامائِیَت

میلو ڈراما ہونے کی حالت نیز سنسنی خیزی.

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دُرُسْت

جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)

doormat کے لیے اردو الفاظ

doormat

ˈdɔː.mæt

doormat کے اردو معانی

اسم

  • پا انداز
  • در نمدا
  • پاؤں صاف کرنے کی چٹائی جو دروازے پر رکھتے ہیں اور کمرے میں داخل ہونے والے لوگ اس پر جوتے کا تلا صاف کرتے ہیں
  • (عوامی) بدسلوکی کو بلا احتجاج برداشت کرنے والا شخص
  • سنگ در

doormat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पाअंदाज़
  • दर नमदा
  • पांव साफ़ करने की चटाई जो दरवाज़े पर रखते हैं और कमरे में दाख़िल होने वाले लोग इस पर जूते का तिला साफ़ करते हैं
  • (अवामी) बदसुलूकी को बला एहतिजाज बर्दाश्त करने वाला शख़्स
  • संग दर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (doormat)

نام

ای-میل

تبصرہ

doormat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone