تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْگَت" کے متعقلہ نتائج

دُرْگَت

دُر، برا، خواب (مع تحتی)، بُری قطع

دُرْگَت کَرْنا

بیہت مارنا پیٹنا ، بُرا حال کرنا ، حالت بِگاڑنا، پتلا حال کرنا ، بُڑی گت بنانا ،سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان کی گت بنائی جائے اور درگت کی جائے.

دُرْگَت ہونا

درگت کرنا کا لازم، حشر خراب ہونا، درگت بننا، گت بگڑنا

دُرْگَت بَنانا

بُرا حال کرنا، بُری حالت بنانا، گت بگاڑنا

دُرْگَت بَنْنا

حالت تباہ ہونا ، حال خراب ہونا ، بُری حالت ہونا ، گت بِگڑنا .

دُرْگَتی

درگت ، بُری حالت ؛ غربت ،

خُوب دُرْگَت کی

خوب سا مارا، سزا دی، بہت مارا، بہت سزا دی

دَرَخْت

پیڑ، جھاڑ، شجر

دُرُسْت

جس میں کوئی خامی یا غلطی نہ ہو، ٹھیک، صحیح، بے خطا (خواب یا غلط کے مقابل)

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دَرْگَہ

درگاہ

دُرْگَم

وہ مقام جہاں پہن٘چنا مشکل ہو ، دُشوار گُزار ، کٹِھن .

دُرُشْت

سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز

دُرِت

خراب ، بُرا .

دَرَجَت

درجہ، جماعت، زمرہ، رتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْگَت کے معانیدیکھیے

دُرْگَت

durgat•दुर्गत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُرْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُر، برا، خواب (مع تحتی)، بُری قطع
  • بری حالت، برا احوال، پتلا حال، بدحالی
  • بد انجام

شعر

Urdu meaning of durgat

  • Roman
  • Urdu

  • dar, buraa, Khaab (maatahtii), burii qataa
  • barii haalat, buraa ahvaal, putlaa haal, badhaalii
  • badanjaam

English meaning of durgat

Noun, Feminine

  • abject state, chastisement, maltreatment, rough handling, ruin
  • bad condition
  • situation, predicament

दुर्गत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बदअंजाम, खराब नतीजा
  • बुरी हालत, बदहाली
  • बुरा अंत

विशेषण

  • जिसकी बुरी गति हुई हो, दुर्दशाग्रस्त
  • गरीब, दरिद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone