تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doodad" کے متعقلہ نتائج
doodad کے لیے اردو الفاظ
doodad کے اردو معانی
اسم
- (بول چال) ذرا ساز یوریا ذرا سی زیبایشی شے
- کوئی چھوٹا سا کل پرزہ
doodad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बोल चाल) ज़रा साज़ यूरिया ज़रा सी ज़ीबाएशी शैय
- कोई छोटा सा कल पुर्ज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَدوڑا
دانے کی طرح سُوجن کا نشان جو کسی کیڑے کے کاٹنے یا خون کی خرابی سے جلد پر نمودار ہوجاتا ہے، دانے جو مچھروں کے کاٹنے یا جوش خون کے باعث جلد پر نمایاں ہوں، پُھنسی پھوڑے کا ورم اس سے مختلف ہے, چکتا، ددورا
دُدَّھڑ
دو مُتضاد کی یکجائی ؛ دو ایسے رُخ اختیار کرنا جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ؛ دو طرفہ کا رووائی دہری صورت حال ، تذیزب .
دادا ڈھینڑا
ٹھگوں کے ایک گرو کا نام جس کی قبر بکونا ضلع علی گڑھ میں ہے اور جس کی نیاز دو پیسے کی شراب بتائی جاتی ہے
داءُ الدِّماغ
(طب) دماغ کا ایک مرض (Encephalopathy) گاہے گاہے نمایاں علامات دیکھے جاتے ہیں جو رصاصی داء الدماغ پر منتج ہوتے ہیں.
داد دِلْوانا
داد دینا (رک) کا تعدیہ . دُوسرے کے ذریعے انصاف و داد رسی کرانا ، کسی کے ذریعے انصاف مان٘گنا .
دُدّی
سنگ باسی کا سفوف جو نگینے کی کِھسائی میں یہ طور لاک استعمال کیا جاتا ہے اِس کی وجہ سے مان پر نگینے کی رگڑ سے خراش نہیں پڑتی .
دِیدَہ دَلیر ہونا
بے باک ہونا ، بے حیا ہوجانا ، بے شرم بن جانا ، ہمت بندھنا ، نڈر ہونا ، بے خوف ہونا.
دَوڑ دُھوپ
جدوجہد، سخت کوشش، محنت مشقَت، نقل و حرکت، ایسی کوشش جس میں متعدد جگہوں پر بار بار آنا جانا اور متفرق لوگوں سے ملنا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (doodad)
doodad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔